نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے مزید پڑھیے: expressnews imrankhan

نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ تین رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔مزید پڑھیں؛واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے جبکہ حکومت نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا بھی کر رکھی ہے۔

سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں حکومت نے کہا تھا کہ درخواست میں عوامی اہمیت اور قانونی نہیں بلکہ سیاسی معاملہ اٹھایا گیا ہے اور واضح نہیں کہ ترامیم بنیادی حقوق سے کس طرح متصادم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍👍

حشر میں انصاف ہوگا بس یہی سنتے رہو کچھ یہاں ہوتا رہا ہے کچھ وہاں ہو جائے گا آغا حشر کاشمیری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت کی طرف سے پاس کی گئی نیب ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ اس سے اچھا انصاف تو رنڈی خانوں میں ھوا کرتا تھا اسکا کیا فائدہ، قوم کا پیسہ فضول برباد کیا جارہا ہے، عدالتیں مہذب معاشرہ میں چلا کرتی ہے یہاں تو چوروں کا تحفظ عدالت دیتی ہے، قوم کا پیسہ لوٹا جارہا ہے اس درخواست کا حشر بھی آج جیسا ہوگا۔۔۔ زندگی نے سبق اتنے سکھا دے مجھکو وقت سے پہلے نتیجے دکھا دیے مجھکو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج عمران خان کی شکل دیکھنا چاہتی ہوں، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان اب کیا منہ دکھاؤ گے، نائب صدر ن لیگ مزید پڑھئے: ExpressNews MaryamNawaz Avenfield Safdar تمہارے پاس کوئی اور منحوس شکل ہے BB we know Tim L ko Shakal Kehti ho 😄😁🤣😂 Itna Dekha ha Tum na k abb Ye MAMOOLI ha Tumharay Liye اس نے کچھ اور دکھا دیا تو پھر تم نے کہنا ہے UFF 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک - ایکسپریس اردوملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan Audioleaks
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سائفر پر کھیلنا ہے، اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردواس سے قبل وزیراعظم ہاؤس کی متعدد آڈیوز لیک ہوئی ہیں مزید پڑھیے: expressnews imrankhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمر شریف کی جائیداد منتقلی کیخلاف درخواست کی سماعتعدالت عالیہ نے فلیٹ کی منتقلی سے متعلق جاری حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 3 ہفتوں کےلیے ملتوی کردی۔ تفصیلات جانیے: UmarSharif SindhHighCourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس، آصف زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور - ایکسپریس اردوجسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سابق صدر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »