مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس، آصف زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سابق صدر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیے: expressnews

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آٹھ ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سابق صدر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے معاون وکیل شیراز راجپر عدالت میں پیش ہوئے اور معزز ججز سے استدعا کی کہ میرے مؤکل درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، لہذا اس کی اجازت دی جائے۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ احتساب عدالت کی کارروائی پر بھی حکم امتنازع ختم کیا جائے۔ عدالت نے آصف زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور کرلی۔ واضح رہے کہ آصف زرداری کی درخواست بریت گزشتہ سال نیب کورٹ نے مسترد کی تھی، جس کے بعد انہوں نے کورٹ کے آرڈر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا جس پر عدالت نے احتساب عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایون فیلڈ ریفرنس:مریم نواز کی اپیل منظور، سات سال قید کی سزا کالعدم - BBC Urduاسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے ملنے والی سزاؤں کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انھیں بری کر دیا ہے۔ Dear gaylord! Please let the petty thieves out of prisons too. Open the gates of the prisons, why these double standards? سندھ حکومت کو پر زور سے اپیل ہے کے 33+ 39 والوں کو پاس کر کے ایک سندھ ایک پالیسی کی جائے نھی تو دوسرا راستے ہمارا 5 Oct کو کراچی ریڈزوں کے طرف ہوگا 33+پ39 پاس۔... AppointAll33PlusCandidates one_sindh_one_policy we_want_justice پوري سنڌ ۾ 2021 آئي بي اي پاس PST ۽ JEST استادن سان ماٽيلي ماءُ وارو سلوڪ بند ڪيو ميرٽ لسٽ ۾ شامل ڪري اوور آل 33 کان 39 وارن کي آفر آرڊر ڏنا وڃن ھڪ_سنڌ_ھڪ_پاليسي AppointAll33PassCandidates BBhuttoZardari sardarshah1 MuradAliShahPPP AkbarLaghari5
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں، قانون کی تشریح درکار ہے، مجاز فورم سے رجوع کریں گے، تحریری بیان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد, سیاسی معاملات عدالت لانے پر شیخ رشید کی سرزنشاسلام آباد: ہائیکورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکردو: پاک بحریہ کی غوطہ خور ٹیم کا کچورا جھیل میں سرچ آپریشن ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لیسکردو: پاک بحریہ کی غوطہ خور ٹیم کا کچورا جھیل میں سرچ آپریشن، ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لی KachuraLake Skardu Pakistan PakistanNavy SearchOperation DCSkardu PakistanNavy dgprPaknavy csgbpk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے سیلاب زدگان کو مدد کی فراہمی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ سیلاب سے متعلق 2011 کے از خود نوٹس کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا حکم دے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »