نیب ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم، مقدمات میں سزاؤں کی شرح 68.8 فیصد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ نیب وائٹ کالر کرائمز اور میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پُرعزم ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ 2017ء نیب میں اصلاحات کا سال تھا۔ نیب کی ادارہ جاتی خامیوں، آپریشنز اور پراسیکیوشن سمیت تمام شعبوں کا تجزیہ کرکے ادارے کو فعال بنایا گیا ہے۔

چیئرمین نیب کے مطابق نیب کو 2019ء میں 53 ہزار 643 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 42 ہزار 760 کو نمٹا دیا گیا ہے۔ 1308 شکایات کی جانچ پڑتال کی گئی، 1686 انکوائریوں اور 609 انویسٹی گیشن کو بھی نمٹایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018ء میں نیب کو 48 ہزار 591 شکایات موصول ہوئیں اور ان میں سے 41 ہزار 414 کو نمٹایا گیا۔ نیب نے ایک سال کے دوران بدعنوان عناصر سے 141 ارب 54 کروڑ روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے۔ شکایات میں اضافہ سے نیب پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب نے کے-الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے کے-الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیاچیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیرقانونی اثاثہ جات کیسشہبازشریف کی نیب گرفتاری سے بچنے کیلئے درخواست ضمانت پرآج دوبارہ سماعت ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرقانونی اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی نیب گرفتاری سے بچنے کیلئے درخواست ضمانت پرآج دوبارہ سماعت ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طویل لوڈشیڈنگ: چیئرمین نیب نے کے الیکٹرک کیخلاف عوامی شکایات کا نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کراچی الیکٹرک الیکٹرک سپلائی کمپنی کیخلاف عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »