میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman

کا سلسلہ جاری ہے، احتجاجی مظاہرے میں شریک صحافیوں، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

لاہور میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، صحافیوں اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے رہنما رانا محمد گجر نے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی۔ راولپنڈی میں لگے احتجاجی کیمپ میں صحافیوں، جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی ممبر منیر شاہ اور مسلم لیگ ن ورکر امتیاز تاجی نے بھی شرکت کی۔ چیئرمین جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی ناصر چشتی، سیکرٹری جنرل آر آئی یو جے آصف علی بھٹی، سینئر میگزین ایڈیٹر فاروق اقدس، سینئر صحافی رانا غلام قادر کا کہنا تھا کہ جس طرح میر شکیل الرحمٰن آزادی صحافت کے لیے کھڑے ہیں انہیں جلد فتح نصیب ہوگی۔

کوئٹہ میں جنگ بلڈنگ کے باہر مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کو تین ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے انہیں رہا نہ کرنا ظلم اور ناانصافی ہے۔ظفر وال میں سول سوسائٹی اور صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔قومی خبریں سے مزید

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاجمظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی یوتھ ونگ خیبر پختونخوا کے نائب امیر شاہجہان آفریدی کا کہنا تھا کہ میڈیا کی زبان بندی، سچ بولنے پر پابندی اور صحافتی کارکنوں کا معاشی قتل عام جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف ظفروال میں صحافیوں کا احتجاججنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف ظفروال میں صحافیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اپنی اس سزا کا ابتدائی عرصہ پشاور کی سینٹرل جیل اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گزارا اور اب وہ پنجاب کے شہر ساہیوال کی اس ہائی سکیورٹی جیل میں قید ہیں جسے ملک میں انتہائی خطرناک قیدیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نئی مسلم لیگ بنانے کا آئیڈیا ن لیگ کے ارکان کی طرف سے آیا ہے اور اس کے قائد یہ شخصیت ہوں گےسینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش کر رہی ہے، تمام مسلم لیگ کو جمع کرکے نئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »