نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19

ضرور پڑھیں: میڈیارپورٹس کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا،رانا ثنااللہ کو فیملی ارکان کی جائیدادوں کی تفصیلات لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

نیب نے 2 جنوری کو جمع کروائے گئے اثاثہ جات پر فارمہ سے متعلق بھی وضاحت طلب کرلی ،نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جائیدادیں بنانے کیلئے ذرائع آمدن کیا تھا؟وضاحت دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیوایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے استعفیٰ واپس لےلیاتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم رہنما خالدمقبول صدیقی سے ملاقات کی pid_gov U turn pid_gov حاصل؟ ؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیوایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے استعفیٰ واپس لےلیاایم کیوایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے استعفیٰ واپس لےلیا KhalidMaqboolSiddique Resignation TakenBack Sources
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی: فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی، چیئرمین نیب سمیت چپڑاسی کی نوکری بھی انہی لوگوں کے دور میں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ف نہی ۔ ٹرمپ کے کہنے پر کی ہے نیب امریکی ادارہ ہے اور امریکہ کے صدر کا حکم مانتا ہے۔ فواد صاحب درست فرما رہے ہیں نیب نے یہ سٹیپ خود لیا ہے۔ جو کوی بچا کھچہ ملک کا دشمن ہے اب نیب اس کا بھی کمزور سا کیس بنائے گی اور عدلیہ اسے با عزت بری کر دے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کو نیب نے مختلف مقدمات میں تفتیش کےلئے طلب کیا:شہزاداکبربلاول کو نیب نے مختلف مقدمات میں تفتیش کےلئے طلب کیا:شہزاداکبر BBhuttoZardari MediaCellPPP NAB Investigations ShehzadAkbar pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »