نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی: فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی: فواد چوہدری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی، چیئرمین نیب سمیت چپڑاسی کی نوکری بھی انہی لوگوں کے دور میں ہوئی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف چوہدری نثار نے مسلم لیگ ن دور میں کیس شروع کیا تھا، نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی، نیب کا انتظامی کنٹرول حکومت کے پاس نہیں ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں ایک دوسرے کو برداشت کر کے چلنا ہوتا ہے، دونوں پارٹیوں نے 40 سال حکومت کی، اب 5 سال کسی اور کو برداشت کرلیں۔ پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی کے رویے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، ہم تو انتظار کر رہے تھے کہ اپوزیشن جامع تجویز لے کر آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فواد صاحب درست فرما رہے ہیں نیب نے یہ سٹیپ خود لیا ہے۔ جو کوی بچا کھچہ ملک کا دشمن ہے اب نیب اس کا بھی کمزور سا کیس بنائے گی اور عدلیہ اسے با عزت بری کر دے گی۔

نہی ۔ ٹرمپ کے کہنے پر کی ہے نیب امریکی ادارہ ہے اور امریکہ کے صدر کا حکم مانتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے احسن اقبال کی ضمانت کی مخالفت کر دیاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی ضمانت کی مخالفت کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نارووال اسپورٹس کمپلیکس اسکینڈل کی سماعت ہوئی جس میں نیب نے احسن اقبال کی ضمانت کی مخالفت کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس Curse on you Mr Liar... We are waiting for their punish but everyone easily release from NAB custody...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی پیشی،پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو نیب اولڈہیڈکوارٹرز جانے سے روک دیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیشی کے موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »