نیب نے150 ایس ایچ اوز کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب کر لیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب حکام کاکہنا ہے کہ تمام بینکوں میں مذکورہ افسروں کے شناختیa کارڈ نمبر بھیجے جائیں گے

۔شناختی کارڈ کے ذریعے تمام بینکوں سے ڈیٹا حاصل کیا جائے گا۔ اکائونٹ کب سے چلایا جارہا ہے؟ لاکر اور ڈیپازٹ کی تفصیلات اوراس ضمن میں 1985ء سے لے کر موجودہ تاریخ تک کا ریکارڈ فراہم کیا جائے گا۔

نیب نے خط میں لکھا ہے کہ بینک کے ذریعےa ایکس چینج کمپنیوں سے غیرملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی تفصیلات دی جائیں۔تمام تر تفصیلات باقاعدہ طریقہ کار کے تحت فراہم کی جائیں۔اور اگر کسی تیسرے شخص کے ذریعے بھی اکائونٹ کھولا گیا ہو تو تفصیلات فراہم کی جائیں۔نیب کے اس اقدام سے محکمہ پو لیس میں ہلچل مچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Government servants are not stupid, they got front persons or relatives, families, friends, 75 thousands civil servants, beurocrates, jadges, forces peoples, TV's own, anchors, media owners author there self or families and friends got English speaking countries duels nationali

Apney department k log b check kare paisa le kr koi action nahi letey

Kya ho geya nab ko apney naam kabhi koi rakhey GA woh b in halaat mein aapko sirf pay ya family property ki detail Miley gi

چل وائی نیب رج ایناں کولوں ہون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات