بھوک کیا کچھ سکھادیتی ہے چالاک پرندے نے بلی کی آوازیں نکال کر حیرت میں مبتلا کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھوک کیا کچھ سکھادیتی ہے، چالاک پرندے نے بلی کی آوازیں نکال کر حیرت میں مبتلا کردیا

Mar 06, 2021 | 22:55:PMکہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے اور بھوک بہت کچھ سکھا دیتی ہے،اس محاورے پر چالاک پرندے نے بھوک مٹانے کیلئے بلی کی آواز نکال کر لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

تفصیلات کے مطابق جانوروں سے پیار کرنے والی خاتون نیسلی ہان ترکی میں منتقلی کے بعد بچ جانے والا کھانا اپنے صحن میں موجود بلیوں کو ڈال دیتی تھی،بلیوں کو شفیق خاتون کے ملنے سے کھانا حاصل کرنے کی تک و دو سے کافی حد تک نجات مل گئی تھی،اس طرح دوران تار پر بیٹھاہر روز یہ منظر دیکھتا رہا، لیکن خاتون نے اس پرندے کی طرف کوئی توجہ نہ دی۔

چالاک پرندے نے اپنے لئے کھانے کا انتظام کرنے کیلئے بلی کی آوازیں نکالنا سیکھ لی، ایک روز جب خاتون نیسلی ہان اپنے کچن میں کام کررہی تھی تو اسے میاﺅں میاﺅں کی آوازیں سنائی تھی، خاتون نے خیال کیا کہ شاید بلیوں والا برتن خالی ہے اور بلیوں کو بھوک لگی ہے۔ اسی دوران خاتون نے اپنے کچن کی کھڑکی سے باہر دیکھا تو حیران رہ گئی کہ چالاک پرندہ میاﺅں میاﺅں کی آوازیں نکال کر کھانے کا مطالبہ کررہا تھا، خاتون نے پرندے کی ویڈیوبنالی اور وائرل کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی درخواست مریم نواز کی زباں بندی کی کوشش ہے، شاہد خاقان عباسیشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب احتساب کا ادارہ نہیں ہے، یہ سیاسی وفا داری تبدیل کروانے کا ادارہ ہے، نیب کی حقیقت اس پٹیشن سے سامنے آگئی ہے، نیب شاہ سے زیادہ شاہ کا وفا دار ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا آپ کو معلوم ہے خوش ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟اقوام متحدہ نے سال 2021 کی ’ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ‘ جاری کردی ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے خوش ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے ۔ اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لگتا ہے کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لگ ایسا رہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »