نیب نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا -

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب راولپنڈی نے کل طلب کر لیا.

نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو ایم ڈی منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن تعیناتی کیس میں طلب کیا ہے. نیب نے طلبی کا نوٹس بھجوا دیا ہے . تفصیلات کے مطابق ایم ڈی منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن خالد ساجد کھوکھر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری چل رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی خالد ساجد کھوکھر کی تعیناتی کے حوالے سے نیب راولپنڈی بیورو میں بیان قلمبند کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کتے کو تو پٹا ڈالو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی شہباز شریف کی گرفتاری میں ایک بات جو بڑے مزے کی ہے وہ یہ کہ یہ واحد حادثہ ہوگا جو کہ تحریک انصاف اور مریم نواز کی مشترکہ خوشی کا باعث بنے گا...!!! بہت اچھی خبر ھے لیکن سزا اور جزا بھی انصاف عین تقاضوں کو پورا کرتے ھوے عمل کیا جاۓ Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سولہ نکاتی ایجنڈہ زیر غور آئے گا جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کو سزا دلوانے والے نیب پراسیکیوٹر مستعفیجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ واثق ملک کا کہنا تھا کہ وہ چیئرمین نیب کو اپنا استعفیٰ بھجوا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے، اسفندیار ولیعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »