نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا مزید پڑھئے :

قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔

ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر قبضے، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب کہ انہیں اسلام آباد میں خورشید شاہ کو بنی گالا رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کے خلاف 7 اگست سے تحقیقات کا آغاز ہوا تھا، خورشید شاہ پر الزام ہے کہ انہوں نے کو آپریٹو سوسائٹی میں بنگلے کیلئے ایمنسٹی پلاٹ غیر قانونی طور پر اپنے نام کرایا، خورشید شاہ نے ہوٹل، پیٹرول پمپس اور بنگلے فرنٹ مین اور بے نامی داروں کے ناموں پر بنائے جب کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ تمام الزامات ثابت ہوئے ہیں، اب ان سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا اور وہاں سے ان کا راہداری ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا۔ اس سے قبل نیب سکھر نے خورشید شاہ کو آج طلب کر رکھا تھا لیکن انہوں نے خط لکھ کر نیب سکھر میں پیش ہونے سے معذرت کی تھی، خورشید شاہ نے موقف اختیار کیا تھا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے باعث پیش نہیں ہوسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میٹر ریڈر سے 500ارب کا مالک ۔۔۔۔۔۔اس پر تو ڈاکومنٹری فلم بنانی چاھئے۔ سوچے یہ ادمی اکیلا اپنے لیے ایسا کر سکتا ھے تو ملک پاکستان کی باگ دوڑ اگر اس کے ھاتوں میں دےدی جائے تو پاکستان کتنا ترقی کرے گا۔۔۔ جءے بھٹوں،😆😆😆

اچھا کیا جو ان کو پکڑ لیا سید صاحب کو

Dr aasim ka kia huwa Kia huwa kia wo hny moon Mnarhe he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب سکھر اور راولپنڈی نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیاخورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Very good meter Shah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیاقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا - Pakistan - Dawn Newsاور پرویز خٹک جہانگیرترین He will be arrested
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیببیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیب ChairmanNAB NAB Traders Businessmen But new gereration feel denger your character. کیونکہ بیوروکریسی میں سارے مرد ہوتے ہیں اور ان سے چ۔۔۔۔۔لینے کا فائدہ کوئی نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینئر پی پی رہنماء خورشید شاہ گرفتارپیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا بہت خوب Shame shame .NO ISSUE.IF WOULD NOT BE GUILTY,SHOULD BE NO WORRY TO MR.KHURSHEED SHAH.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »