نیب نے کچھ ڈھیل دی مگر ڈیل نہیں کی۔ چیئرمین نیب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے کچھ ڈھیل دی مگرڈیل نہیں کی۔ چیئرمین نیب Pakistan NAB ChairmanNAB CorruptionCases Karachi JavedIqbal PTIGovernment PMLN PPP pmln_org MediaCellPPP PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI

تعلق نہیں، احتساب سب کے لئے پر یقین رکھتے ہیںجو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں، ہمارا حکومت سے کوئی سروکار نہیں،کسی کے لئے کوئی رعایت نہیں غریب کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہو گی۔ پروردگار بھی ڈھیل دیتے ہیں اور ہمارے ادارے نے بھی کچھ ڈھیل دی مگر ڈیل نہیں کی۔ ہمارے راستے میں جو بھی رکاوٹ آئی اسے عبور کریں گے، ماضی میں جن سے سوال کرنا مشکل تھاآج وہ وقانون کی گرفت میں ہیں،غریب عوام کو لوٹنے والے مافیا کا وقت قریب ہے،کرپشن کے خاتمہ کے لئے عوام کے تعاون کی بھی ضرورت ہے۔ وہ وقت...

اختتام ہے اور اس کو لوگوں کی لوٹی ہوئی رقم واپس کرنی ہے، اب بھی وقت ہے کہ وہ لوگوں کی لوٹی ہوئی رقوم واپس ادا کر دیں، ان میں پینشنرز بھی ہیں، ان میں یتیم بھی ہیں ، ان میں بیوائیں بھی ہیں، کفن میں جیب نہیں ہوتی، ہم سب جب یہاں سے جائیں تو خالی ہاتھ جائیں گے، تو کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم لوگوں کے حقوق ادا کر دیں تاکہ قیامت کے دن وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی سرخرو ہوں۔ میری استدعا ہے کہ لوگوں کی دوبی ہوئی اور لوٹی ہوئی رقوم ادا کر دیں، ہمارا حکومت سے کسی قسم کا کوئی سروکار نہیں، حکومتیں آتی اور جاتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں: چیئرمین نیبچومہ چاٹی چورمین ،تیاری رکھو چوما ، چاٹی چئیر مین Kameena laanti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم نے ڈھیل دی ہے مگر ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیبچیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ لوٹنےوالےہاؤسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے، لوگوں کی خواہشوں کو بیچنے والےسمجھتے ہیں کہ وہ بری الذمہ ہوگئے، جس مافیا نے لوگوں کو لوٹا اور برباد کیا ہم نے انہیں چھوڑ یں گے اس مافیا کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے۔ آپ نے بہت ا چھا کا م کیا ہے شکریہ نیب ٹیم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے: چیئرمین نیب23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے: چیئرمین نیب Chairman NAB JavedIqbal Billion Deposited National Treasury Months MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov ڈیم فنڈ کہاں کیا وہ بھی قومی خرانے میں جمع ہوں ۔؟ڈیم فنڈ جمع کرنے والا بابا رحمتے فنڈ سمیت لندن کے مہنگا ترتن علاقہ میں آرام کی زندگی بسر کررہا MoIB_Official pid_gov Phir bhi khali hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میگاکرپشن وائٹ کالرکیسزکی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیبکراچی : چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ میگاکرپشن وائٹ کالرکیسزکی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، نیب نے احتساب سب کےلئے کی پالیسی بنائی ہے Mr NAB Carry on to arrest all corrupt people... 🤣😂 چلو جی جتنی دیر میں اب یہ سائینس لیباٹری بنے گی جہاں ان چوروں کے بارے میں سرچ ھو گی اُتنی دیر میں شائد الّلہ قیامت کو قائم فرما دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریبوں کو لوٹنے والی مافیا کا وقتِ اختتام قریب ہے، چیئرمین نیبغریبوں کو لوٹنے والی مافیا کا وقتِ اختتام قریب ہے، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے تاجروں کی شکایات کے ازالے کیلئے 6 رکنی کمیٹی بنادیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »