غریبوں کو لوٹنے والی مافیا کا وقتِ اختتام قریب ہے، چیئرمین نیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غریبوں کو لوٹنے والی مافیا کا وقتِ اختتام قریب ہے، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ غریب عوام کو لوٹنے والی مافیا کے اختتام کا وقت قریب ہے، عوام کو لوٹنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکیں گے۔

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ آج تک کسی سینیٹر یا کسی وزیر سے سیاست پر بات نہیں کی، ہمارا سیاست سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، میں یا ادارہ سیاست میں ملوث ہوا تو ہر قسم کی سزا کے لیے تیار ہیں۔ اس سے قبل چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کراچی نیب ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور اس کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر چیئرمین نیب کو میگا کرپشن کیسز پر بریفنگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر پر سخت برہمی کا اظہارکراچی(24نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹرپرسخت برہمی کا اظہارکیا ہے،عدالت کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز ہسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووارڈ کے استقبالیہ اور کمرے میں کیمرے لگا کر نواز شریف کی مکمل طور پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے، نیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ڈینگی ٹیسٹ نیگیٹیو اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان نیبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعدنان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہبلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیر ملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsیہ سفرا عربی والا لکھا ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »