نیب آرڈیننس 1999میں ترامیم کاخیرمقدم کرتےہیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب آرڈیننس 1999میں ترامیم کاخیرمقدم کرتےہیں NAB pid_gov

۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جاویداقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی30جولائی کی رپورٹ پرغور کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نےکہانیب کارکردگی پہلےسےزیادہ بہتررہی، نیب نےبدعنوانی کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا ہے

نیب نےقیام سےلےکراب تک بدعنوان عناصرسے466ارب کی ریکوری کی۔ اعلامیہ کے مطابق 1999میں پاکستان کاسی پی آ ئی اسکور100میں سے22تھاپاکستان کادرجہ بندی میں99میں سے87ویں نمبرپرتھا جب کہ 2019میں پاکستان کاسی پی آئی اسکور 100میں سے32تھا اور درجہ بندی میں180ممالک میں سے 120واں نمبرتھا۔کارکردگی کاموازنہ 2016میں جنوبی ایشیاکےانسدادبدعنوانی کے27اداروں سے کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا شفاف احتساب کیلئے نیب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کا خیر مقدم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'نیب آرڈیننس 1999میں ترامیم کاخیرمقدم کرتےہیں' -اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ شفاف احتساب کیلئےنیب آرڈیننس 1999میں ترامیم کاخیرمقدم کرتےہیں۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جاویداقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی30جولائی کی رپورٹ پرغور کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، نیب ٹیم فردجرم کیلئے آصف زرداری کے گھر پہنچ گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان کیلیے کام کرنے والا اہم ملزم 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےلاہور : حتساب عدالت نے شریف گروپ آف کمپنیز کے سی او ایف محمد عثمان کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتے ہوئے 17 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »