لانگ جمپ سے مقبول ہونے والا نوجوان کون؟ جانیے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ جمپ سے مقبول ہونے والا نوجوان کون؟ جانیے ARYNewsUrdu

موٹرسائیکلوں پر لانگ جمپ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے پاکستانی ہیرو کو اے آر وائی نیوز نے ڈھونڈ نکالا۔

پاکستانی باصلاحیت نوجوان کی 11 موٹرسائیکلوں پر لانگ جمپ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے تھے۔نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگ اسے داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ عوامی مقبولیت پر اے آر وائی نے نوجوان کی تلاش کی اور اسے ڈھونڈ نکالا۔آصف مگسی نامی نوجوان نے کہا کہ یقین نہیں تھا میری ویڈیو اتنی مشہور ہوگی۔

آصف مگسی نے کہا کہ میں پاکستان کیلئےکچھ منفرد کرنا چاہتا تھا اب جہاں سےگزرتاہوں لوگ پہچان کر تصاویر بنواتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ایتھلیٹکس کےصدراکرم ساہی نےرابطہ کیاہے یقین ہےٹریننگ کر کےخود کو بہترین ایتھلیٹ ثابت کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان کی لانگ جمپ کی ویڈیووائرل، اتھلیٹیکس فیڈریشن کا نوجوان سے رابطہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر لانگ جمپ کی ویڈیو، پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن نے نوجوان کو ڈھونڈ لیالاہور: (ویب ڈیسک) محمد آصف نامی اس نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے ایک ہی جست گیارہ موٹر سائیکلوں کو پھلانگنے کا دلچسپ مظاہرہ کیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوان کا لانگ جمپ کا شاندارمظاہرہ، ویڈیو وائرل ہونے پربلاوا آگیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیلسیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیل EidulAdha2020 PoliticalLeaders Nation APPEAL CoronavirusPandemic COVID19Pakistan SOPs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے ترک صدر طیب اردوان کا ٹیلیفون پر رابطہ - ایکسپریس اردوایک دوسرے کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگوترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم علاقائی امور پر گفتگو کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »