نیب کے نام سے جعلی فون کالز کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کے نام سے جعلی فون کالز کا ڈرامہ بے نقاب، وضاحت جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو چیئرمین کے نام پر ملزمان کو جعلی فون کالز کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کی وضاحت بھی سامنے آگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب کی جانب سے اس ضمن میں اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں ترجمان نے بتایا کہ ’رضوان نامی شخص خود کو چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا ذاتی سیکریٹری ظاہر کر کے ملزمان سےبات کرتا ہے‘۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رضوان نامی شخص سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے، جعلی فون کالز کرنے کا مقصد قومی احتساب بیورو کو بدنام کرنا ہے‘۔

اعلامیے کے مطابق کالز کا مقصدچیئرمین نیب کے دفترکو تنقید کا ہدف بنانا ہے کیونکہ رضوان نامی شخص چیئرمین نیب کا پرائیویٹ سیکریٹری نہیں ہے۔ نیب اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ شخص نے زیادہ تر فون کالز ایل این جی ٹرمینل ریفرنس میں نامزد ملزمان کی کی گئیں، ایسی جعلی کالز کی نیب سختی سے مذمت کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے، چیئرمین نیبراولپنڈی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ صرف حکومت کا کام نہیں، ہمیں بھی کردار ادا کرنا ہوگا: چیئرمین نیبہم نے نئی نسل کو بتایا کہ کیسے سر سے پاؤں تک انصاف کرتے ہیں بدقسمتی سے ۔۔پاکستان میں ۔۔کرپشن کرنا ایک ٹرینڈ بن گیا ۔۔۔تنخواہوں سے ۔۔کوٹھی بنگلہ اور جائداد نہیں بنتی ۔۔کمیشن +پرسنٹیج ٹینڈرز میں، سرکاری بجٹ میں ہیرا پھیری، آج کل ۔۔سرکاری دفتروں میں ۔۔بہت بے چینی پھیلی ہوئی ہے ۔۔حکومت نے ۔۔کافی ڈنڈا دیا ہوا ہے ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے چوہدری شوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا صدقے صدقے نون والوں کی باجی سسرال چلی good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل دورمیں جعلی خبروں کی روک تھام کسی چیلنج سے کم نہیں:ڈاکٹرعارف علویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل کے اِس دور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ کیلیے قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر مقدم رکھنا ہوگا، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردونیب کی کسی سے وابستگی نہیں ہماری وفاداری صرف اور صرف پاکستان کے ساتھ ہے، چیئرمین نیب Amin .HAMEIN YE LAFAZ 'RIASATE MADINA'ISTIMAL.NAHI KARNA CCHAHYE...HAM USS SE BOHAT DOOR HEIN.ALLAH HAMEIN 8SS SOCH K KAREEB KARE.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »