مراد سعید کا شہباز شریف سے پارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد سعید کا شہباز شریف سے پارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے اپوزیشن لیڈر سے پارلیمان میں صفائی پیش کرنےکامطالبہ کرتے ہوئے کہا ان کی کرپشن پاناما لیکس ٹو ہے، بڑے کے بعد چھوٹے بھائی کی کرپشن کی داستان سامنے آئی ہے۔

،مرادسعید کا کہنا تھا کہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے شہباز شریف سے 18 سوال پوچھے ہیں، پوری قوم شہبازشریف کی جانب سے جواب کی منتظر ہے، پارلیمان میں آئیں پوچھے گئے 18سوالوں کا جواب دیں۔ وفاقی وزیر مواصلات نے مزید کہا کہ شہبازشریف کہتےہیں پارلیمان کومضبوط بنایاجائے، ہم معاملے کو ایوان میں لے جانے کیلئے تیار ہیں، بڑے بھائی کی طرح چھوٹے بھائی کو بھی موقع دیتے ہیں، شہباز شریف نے بھی پارلیمان میں جھوٹ بولا تو ذمہ دار خود ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ خیال ہے کہ قوم بھول جائے گی تو یاد رکھیں بھولنے نہیں دیں گے ، امید ہے خواجہ آصف بھی آپ کو بھولنے کا مشورہ نہیں دیں گے، شہباز شریف قومی اسمبلی تشریف لائیں، قوم جواب کی منتظر ہے۔گذشتہ روز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا تھا کہ شہبازشریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں،اربوں کی ہے، شریف خاندان نے جعلی ٹی ٹیوں کے ذریعے پیسہ باہر بھجوایا، شہبازشریف کے اثاثوں میں سترفیصد اور سلمان شہباز کے اثاثوں میں آٹھ ہزار گنا اضافہ...

شہزاداکبر نےشہبازشریف کے سامنے اٹھارہ سوالات رکھتے ہوئے کہا تھا کہ ٹی ٹی نظام پوشیدہ نہیں،باہر سے پیسہ لانے کا ایک قانون بنایا گیا تھا، شریف خاندان نے جعلی ٹی ٹی کی رقم سے 32 سے 33 کاغذی کمپنیاں بنائیں، معصوم لوگوں کا نام استعمال کرکے ٹی ٹی اکاؤنٹس میں ڈالی گئیں، کاغذی کمپنیوں کا کنٹرول روم شہبازشریف دور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرستلندن: پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سان فرانسسکو میں واقع آن لائن میڈیا کمپنی‘ بیبی سینٹر’ نے سال 2019 میں بچوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلانThe Dog only.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates لخ دی لعنت تہاڈے ھینڈلر تے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکو UNESCO Germany EducationWorldwide BetterEducation UNESCO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریفعدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu shehbazsharif Dood to tha ni sara pani ha wo bi ganda mian sab... 2013 آؤ تو سہی سر کو تیل لگا کے 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »