نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، پروجیکٹ کے لیے 30 ارب کی سبسڈی دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بینک سےجو قرضہ لیا جائیگا 5 مرلےکے گھر پر5 فیصدسود دینا ہوگا، پہلے مرحلے میں 10 مرلے کے گھر کے لیے 7 فیصد سود دینا ہوگا۔ عمران خان نے کہا کہ تعمیرات سے متعلق ون ونڈو آپریشن کردیا ہے، ہر صوبہ ون ونڈو آپریشن کے ذریعے کام چلائے گا، ایک ویب پورٹل بنائئیں گے محکموں میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی جس سے وقات کی بچت ہوگی، بھاگ دوڑ میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ ، گھروں کی تعمیر سے متعلق اہم خبراسلام آباد:وزیرہاؤسنگ محمود الرشید نے صدر عارف علوی سےملاقات میں کہانیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں چندماہ میں بڑے پیمانےپرگھروں کی تعمیر کاآغازہوجائے گا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمان کے مرکزی بینک نے نیا نوٹ جاری کردیاعمان کے مرکزی بینک نے نیا نوٹ جاری کردیا ARYNewsUrdu Oman
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں براعظموں کی تعداد 7 نہیں 8 ہے، سائنسدانوں نے نیا نقشہ جاری کردیادنیا میں براعظموں کی تعداد 7 نہیں 8 ہے، سائنسدانوں نے نیا نقشہ جاری کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی پولیس نے صحافیوں کےتحفظ کیلئے نیا نظام وضع کردیاصحافیوں کو فرائض سے روکنے والوں کیخلاف فوری اور موثر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردونیا شہر دبئی کی طرز پر بسایا جائے گا اور ایک لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر بنایا جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہپنجاب: نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »