دنیا میں براعظموں کی تعداد 7 نہیں 8 ہے، سائنسدانوں نے نیا نقشہ جاری کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں براعظموں کی تعداد 7 نہیں 8 ہے، سائنسدانوں نے نیا نقشہ جاری کردیا ARYNewsUrdu

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ دنیا میں براعظموں کی تعداد 7 نہیں بلکہ 8 ہے، سائنسدانوں نے ایک نئے براعظم ’زی لینڈیا‘ کا نقشہ بھی جاری کردیا۔

سائنسدانوں کے پیش کردہ نقشے کے مطابق زی لینڈیا براعظم 50 لاکھ اسکوائر کلو میٹر میں پھیلا ہے یعنی یہ براعظم بھارت کے رقبے سے 17 لاکھ اسکوائر کلو میٹر بڑا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زی لینڈیا براعظم سے متعلق کچھ اہم معلومات تین سال قبل پتا چلی تھیں اور اس کے بعد سے ہی اس پر تحقیق شروع کردی گئی تھی۔ براعظم زی لینڈیا بحر اوقیانوس کے اندر 3800 فٹ نیچے ہے، نقشے کے مطابق یہاں کہیں بہت اونچی زمین ہے تو کہیں بہت اونچا پہاڑ ہے اور کسی جگہ گہری وادیاں بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عاطف اسلم مداحوں کے پیار کی شدت سے ڈرنے لگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز کی آج ہائیکورٹ میں پیشی معافی کی درخواست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہیدپلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہید Pulwama IndiaOccupiedKashmir Investigation Kashmiri Martyred KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی رینکنگ، پاکستانی پاسپورٹ‌ کی‌ 6 درجہ ترقیدنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی رینکنگ، پاکستانی پاسپورٹ‌ کی‌ 6 درجہ ترقی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »