نیاپراجیکٹ ۔۔ارتغل کی حلیمہ سلطان کس پاکستانی اداکار کیساتھ کام کریں گی؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف ڈرامہ ارتغل کی سٹار اداکارہ اسرا اسرا بیلیجک پاکستانی اداکار ارسلان بٹ کےساتھ پراجیکٹ میں نظر آئیں گی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار ارسلان اسد بٹ ترک اداکارہاسرا بیلیجک کے ہمراہ جلد ہی ایک پراجیکٹ میں دکھائی دیں گے۔ارسلان بٹ نے اپنے انسٹا گرام پر اسرا بیلیجک کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”مووی کے سیٹ پر لی گئی تصویر اسرا بیلجک کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگ رہا ہے ۔یہ ایک شائستہ مزاج

خاتون ہیں جن کی کمپنی میں سیٹ پر کافی محظوظ ہوا۔انہوں نے اسرا کو مینشن کرتے ہوئے لکھا آپ کے پاکستان آنے کا انتظار رہے گا، پاکستانی کھانے آپ کے منتظر ہیں۔واضح رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں اسرا بلگیج نے حلیمہ سلطان کا کردار ادا کیا تھا جسے پاکستان میں مقبولیت حاصل ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا -پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکار ترک اداکارہ کے ساتھ دکھائی دیں گےپاکستان اداکار ارسلان بٹ اور تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکار رشتہ ازدواج میں‌ منسلکپاکستانی اداکار رشتہ ازدواج میں‌ منسلک ARYNewsUrdu ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی بدھ مت رہنماؤں سے ملاقاتسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں منعقدہ ایک تقریب میں جنوبی کوریا کے جوگے آرڈر سے منسلک بدھ مت رہنماوں نے سفیر پاکستان ممتاز زہرا بلوچ کو بین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کے بعد عاقب جاوید کی بھی ڈراپ ان پچز کی مخالفت - ایکسپریس اردوڈراپ ان پچز کی وجہ سے کوالٹی کا فرق نہیں پڑے گا، عاقب جاوید فضول آدمی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت ڈیزائنر نے ہی بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ختم ہونے کے بعد  مہندی کی تقریب میں پہنے جانے والے  مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »