نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے خطاب کریں گے۔انوار الحق کاکڑ کو فورم میں شرکت کی دعوت چین کے صدر شی جن پنگ نے دی ہے۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چین میں سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے بھی ملیں گے۔روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر عزت مآب شی جن-پنگ کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون (Third Belt and Road Forum BRF for International Cooperation) میں شرکت کیلئے بیجنگ، چین کا دورہ کریں گے. ہونڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان اگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے، وہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے، انوار الحق کاکڑ 18 اکتوبر کو اعلیٰ سطح فورم سے خطاب کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم چینی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »