نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے ...
لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور ٹیم 191 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوشل میڈیا پر مختلف شخصیات کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس پر سیاسی تبصرہ کیا، جسے بعد میں ڈیلیٹ کردیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ’ پاکستانی ٹیم نے آج پی ٹی آئی والی کارکردگی دکھا کر پوری قوم کو مایوس کیا۔...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
DailyPakistan » / 🏆 3. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سوا لاکھ بندہ اکیلے چپ کروانے کے لیے فائر چاہیے ہوتا ہے!‘شعیب اختر بھارت کے خلاف پاکستان کی پرفارمنس دیکھ کر مایوس ہوگئے سابق اسپیڈ اسٹار نے پاکستان ٹیم کے اندر جذبے کی کمی کی نشاندہی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ایک میچ ہارنے سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، شعیب کا ٹیم کی حمایت میں بیانشعیب ملک ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے، سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ ایک میچ ہارنے سے پاکستان ٹیم کے لیے دنیا ختم نہیں ہوگئی۔