نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے ،وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی منصوبے پر پاکستان کے تعاون کا اعادہ کریں گے اوربیلٹ اینڈ روڈ فورم کی...

آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاسلام آباد نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے ،وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔انوارالحق کاکڑ 10

برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی منصوبے پر پاکستان کے تعاون کا اعادہ کریں گے اوربیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے آ گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے خطاب کریں گے۔انوار الحق کاکڑ کو فورم میں شرکت کی دعوت چین کے صدر شی جن پنگ نے دی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہنگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر چین کے دورے کیلئے روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کیلئے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے جو 20 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ دورے کی دعوت چینی صدر شی جن پنگ نے دی۔تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے: نگراں وزیرخارجہنگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتےہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا انتہائی اہم دور ہ کررہے ہیں، وہ چینی صدرشی جن پنگ کی دعوت پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریں گے, بیجنگ میں بی آرآئی کے اہم...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے، وہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے، انوار الحق کاکڑ 18 اکتوبر کو اعلیٰ سطح فورم سے خطاب کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم چینی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »