نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے مکان کرائے پر دینے والوں کو وارننگ دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامرمیرمکان کرائے پر دینے والے مالکان کو وارننگ دے دی ہے۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےعامر میر کا کہنا تھا کہ 31 اکتوبر کے بعد کسی غیر ملکی کو پناہ دینے یا مکان کرائے پر دینے والے کے خلاف کارروائی ہوگی۔عامر میر نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ڈیپورٹیشن پلان کی منظوری دے دی ہے، غیر قانونی طور پر...

ایف آئی اے نے جنرل باجوہ کے سمدھی صابرحمید کے خلاف تحقیقات ...لاہور نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامرمیرمکان کرائے پر دینے والے مالکان کو وارننگ دے دی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےعامر میر کا کہنا تھا کہ 31 اکتوبر کے بعد کسی غیر ملکی کو پناہ دینے یا مکان کرائے پر دینے والے کے خلاف کارروائی ہوگی۔عامر میر نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ڈیپورٹیشن پلان کی منظوری دے دی ہے، غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو گرفتار ہونے کی صورت میں ڈی پورٹ کیا جائے گا، 36 مقامات پر ہولڈنگ ایریاز غیر قانونی مقیم افراد کو رکھا جا رہا ہے، تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 1 نومبر سے پہلے پاکستان چھوڑنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اب فیصلہ کر رہے ہیں کہ ان کو کس بارڈر سے روانہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر توانائی نے خبردار کردیا.نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے صارفین کو خبردار کردیا ہے کہ سردیوں میں گیس نہ صرف مہنگی بلکہ نایاب بھی ہوجائیگی، صارفین کو گیس دوا کی طرح صبح دو پہر اور شام تین ٹائم ملے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیر توانائی  نے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کو صبح دوپہر اور رات کے اوقات میں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیشی خواتین نے پاکستان کو شکست دے دیڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان ویمنز نے 83 رنز کا ہدف دیا جو ہوم ٹیم نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بیٹرز بہتر پرفارم نہ کر سکیں۔ منیبہ 16، بسمہ معروف 20 ، ندا ڈار 14 اور نتالیہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبوں کیلئے این او سی جاری کرنے پر پابندیعدالت نے اکتوبر سے جنوری تک ترقیاتی منصوبوں کے لیے این او سی جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک موٹر بائیک اور سائیکلیں استعمال کرنے والوں کے لیے حوصلہ افزا پالیسی بنائی جائے، لاہور میں سائیکل کرائے پر دینے کے لیے مختلف پوائنٹ بنانے کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں گیس کتنے گھنٹے، کن اوقات میں ملے گی؟ نگران حکومت نے عوام کو بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 8 گھنٹے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران حکومت نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ صرف 8 گھنٹے  ملے گی۔ صبح، دوپہر اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست پر علی ظفر نے بھی طنز کے نشتر چلادیئےلاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کو قومی ٹیم پر طنز کرنے پر مجبور کردیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک طنزیہ پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے 27 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ سے قبل ہی قومی ٹیم کو جیت کی مبارکباد دے دی۔گلوکار نے کہا کہ “جمعہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظورنگران وزیر اعظم نے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک ماہ نوٹس کی شرط سے رعایت دے دی گئی، ڈاکٹر توقیر شاہ 31 اکتوبر کو پرنسپل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر شاہ کو ورلڈ بینک میں ملازمت مل گئی، آئندہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »