وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیر اعظم نے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک ماہ نوٹس کی شرط سے رعایت دے دی گئی، ڈاکٹر توقیر شاہ 31 اکتوبر کو پرنسپل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر شاہ کو ورلڈ بینک میں ملازمت مل گئی، آئندہ...

نگران وزیر اعظم نے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک ماہ نوٹس کی شرط سے رعایت دے دی گئی، ڈاکٹر توقیر شاہ 31 اکتوبر کو پرنسپل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر

توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر شاہ کو ورلڈ بینک میں ملازمت مل گئی، آئندہ ماہ روانہ ہوں گے، سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر تعینات کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی اسکول میں پرنسپل کی 4 سالہ طالب علم سے زیادتیلاڑکانہ : نجی اسکول کے پرنسپل نے 4 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجی اسکول میں پرنسپل کی 4 سالہ طالب علم سے زیادتیلاڑکانہ : نجی اسکول کے پرنسپل نے 4 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپریل کریں گے‘نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائفل کے فیصلے کیخلاف اپیل کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیل کریں گے‘نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائفل کے فیصلے کیخلاف اپیل کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشین وزیراعظم کا فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک پیغامکوالالمپور : ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم نے فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے دھمکی دینے کے لیےغلط شخص کا انتخاب کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشین وزیراعظم کا فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک پیغامکوالالمپور : ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم نے فلسطین کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے دھمکی دینے کے لیےغلط شخص کا انتخاب کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »