نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی مولانا طاہر اشرفی سے ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرقِ وسطی و اسلامی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے امور کیلئے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی کی ملاقات. ملاقات میں مشرق وسطی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو. ملاقات میں غزہ میں غاصب صہیونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینوں پر جاری نسل کشی اور مظالم کی بھرپور الفاظ میں مزمت.

عالمی قوتوں کو فلسطینیوں پر جاری مظالم کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے. ملاقات میں اتفاق.

ملاقات میں وزیرِ اعظم اور مولانا طاہر اشرفی نے فلسطین بالخصوص غزہ کی صورتحال کے حوالے سے عنقریب منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا خیر مقدم کیا. مولانا طاہر اشرفی نے ملک میں بین الامذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے حکومتی اقدامات پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا. وزیرِ اعظم نے مولانا طاہر اشرفی کی بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی و اسلامی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح کیلئے کوششوں کو سراہا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرقِ وسطی و ...نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرقِ وسطی و اسلامی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے امور کیلئے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی کی ملاقات. ملاقات میں مشرق وسطی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو. ملاقات میں غزہ میں غاصب صہیونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینوں پر جاری نسل کشی اور مظالم کی بھرپور الفاظ میں مزمت.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتی جائے،نگران وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق نے اس حوالے سے آج ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں وزارت داخلہ، وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور آئی جی موجود تھے۔ اس موقع پر نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی تعلیمی اداروں سے نشے کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں سے الوداعی ملاقاتکراچی : جمعیت علماء اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل سے الوداعی ملاقات کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں سے الوداعی ملاقاتکراچی : جمعیت علماء اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل سے الوداعی ملاقات کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی سکھ یاتریوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد:  نگران وزیراعظم انوارالحق نے سکھ یاتریوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت سکھ یاتریوں کو پاکستان کی جانب سے فراہم ویزا سہولیات کا جائزہ اجلاس ہوا، نگران وزیراعظم کو سال بھرمیں منعقد ہونے والے مختلف تہواروں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »