نگران وزیراعظم کی سکھ یاتریوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:  نگران وزیراعظم انوارالحق نے سکھ یاتریوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت سکھ یاتریوں کو پاکستان کی جانب سے فراہم ویزا سہولیات کا جائزہ اجلاس ہوا، نگران وزیراعظم کو سال بھرمیں منعقد ہونے والے مختلف تہواروں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری...

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق نے سکھ یاتریوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت سکھ یاتریوں کو پاکستان کی جانب سے فراہم ویزا سہولیات کا جائزہ اجلاس ہوا، نگران وزیراعظم کو سال بھرمیں منعقد ہونے والے مختلف تہواروں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری ہمارے مہمان ہیں، سکھ یاتریوں

کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے، سکھ یاتریوں کو ویزا کی فراہمی کے عمل کو مزید تیز اور شفاف بنایا جائے، کرتارپور میں سکھ یاتریوں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے سکھ یاتریوں کو میسر ویزا سہولیات پر بریفنگ دی گئی، ویزا کے حصول میں درکار مدت، کرتارپور راہداری کے انتظامی امور اور سکھ تہواروں پر بریف کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خالصتانی رہنما نے ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دے دیکینیڈا میں مقیم سکھ علیحدگی پسند تحریک کے رہنما گرپارتوانت سنگھ پانم نے بھارت کی قومی ایئرلائن ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالصتانی رہنما نے ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دے دیکینیڈا میں مقیم سکھ علیحدگی پسند تحریک کے رہنما گرپارتوانت سنگھ پانم نے بھارت کی قومی ایئرلائن ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہری نے گھر میں ہی میوزیم بنا لیا، دلچسپ رپورٹکراچی کے رہائشی نے نادر و نایاب نوادرات کو جمع کرنے کے شوق میں جنون کی حد تک محنت کی اور کئی سال سے آثار قدیمہ کی تاریخی اشیاء
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہودیوں کو عرب ممالک نہ جانے کی ہدایتدنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسرائیل مخالف جذبات کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہودیوں کو عرب ممالک نہ جانے کی ہدایتدنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسرائیل مخالف جذبات کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کی تیاری کریں،نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع کریں گے، نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ الیکشن کی تیاری کریں،پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن آمد ہوئی،شہبازشریف سمیت دیگر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »