نگران حکومت بجلی 15 روپے فی یونٹ سستی کر سکتی ہے: خورشید شاہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویزدے دی ہے۔رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی

ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کر سکتی تھی لیکن یہ نہیں ہوسکا۔ بجلی نگران حکومت بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی کرسکتی ہے۔خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ڈیڑھ سال کے دوران ملک میں بجلی کی قمیتوں میں پچاس سے اسی فیصد تک اضافے نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں ۔ٹیرف

میں پندرہ روپے اکتالیس پیسے اضافہ ہوگیا ہے، کمرشل بلزپر78فیصد ٹیکسزجبکہ گھریلو صارفین پرٹیکسز کی شرح 50فیصد سے زائد ہوگئی۔خیال رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے نے عوام پراضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔ بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے باعث غریب خودکشی کرنے پرآگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار صرف ن لیگ اور پی ڈی ایم ہیں‘‘پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بجلی کی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی، گزشتہ 15 ماہ میں 325 فیصد اضافےسے اب تقریباً 68 روپے فی یونٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار صرف ن لیگ اور پی ڈی ایم ہیں‘‘پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بجلی کی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی، گزشتہ 15 ماہ میں 325 فیصد اضافےسے اب تقریباً 68 روپے فی یونٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت 85 روپے فی یونٹ تک بڑھے گی، عمر ایوبپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئندہ چند مہینوں میں بجلی کی قیمت تقریباً 85 روپے فی یونٹ تک بڑھے گی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’چند ماہ میں بجلی کی قیمت 85 روپے فی یونٹ تک بڑھے گی‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’چند ماہ میں بجلی کی قیمت 85 روپے فی یونٹ تک بڑھے گی‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بل میں ’چھپے‘ وہ ٹیکس جو حکومت آپ سے وصول کر رہی ہےکسی شخص کا تعلق آمدن کے اعتبار سے کسی بھی طبقے سے ہو، بجلی کے بل میں چھپے اخراجات سے ہر کوئی حیران اور پریشان نظر آتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »