’چند ماہ میں بجلی کی قیمت 85 روپے فی یونٹ تک بڑھے گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ چند مہینوں میں بجلی کی قیمت تقریباً 85 روپے فی یونٹ تک بڑھے گی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار ن لیگ اور پی ڈی ایم ہیں، ن لیگ نے پاکستان کو مہنگی درآمدی توانائی پر منحصر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیدا ہونے والی 70 فیصد بجلی کا انحصار درآمدی ایندھن پر ہے، روپے کی قدر میں کمی ایندھن کی قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کو بڑھا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بجلی کی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی 15 ماہ میں 325 فیصد اضافے سے اب تقریباً 68 روپے کا یونٹ ہے۔

سابق وزیر نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کرکے عوام پر بوجھ ڈال رہی تھی، اب ن لیگی رہنما قیمتوں میں اضافے سے خود کو الگ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام یاد رکھے ن لیگ، پی ڈی ایم حکومت نے مہنگائی، بجلی کے انتہائی بلند بلوں کو جنم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ، اچانک 25 روپے فی کلو مہنگیاسلام آباد : ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا اور ملکی تاریخ میں پہلی بارچینی کی قیمت 172 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک کلو چینی 176 روپے پر پہنچ گئیکراچی : شہر قائد میں چینی تین ماہ میں سو روپے سے 176 روپے پر پہنچ گئی، تاجروں کا کہنا ہے کہ چینی افغانستان اسمگل ہورہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک کلو چینی 176 روپے پر پہنچ گئیکراچی : شہر قائد میں چینی تین ماہ میں سو روپے سے 176 روپے پر پہنچ گئی، تاجروں کا کہنا ہے کہ چینی افغانستان اسمگل ہورہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک کلو چینی 176 روپے پر پہنچ گئیکراچی : شہر قائد میں چینی تین ماہ میں سو روپے سے 176 روپے پر پہنچ گئی، تاجروں کا کہنا ہے کہ چینی افغانستان اسمگل ہورہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہر معاشیات نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیااسلام آباد : ماہر معاشیات مزمل اسلم نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیا اور کہا حکومت بجلی کے بلوں کی قسطیں کردے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »