نو بال نہ دینے پر شکیب نے چیخنا شروع کر دیا، امپائر سے الجھنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا پریمیئر لیگ کے میچ میں شکیب الحسن کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران ہائی باؤنسر کو نو بال نہ قرار دینے پر فورچون بریشل کے کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے غصے میں آکر چیخنا شروع کر دیا اور فیلڈ امپائر سے بھی الجھ پڑے۔

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 16 اوور کی چوتھی گیند بولر نے باؤنسر کرائی جو شکیب الحسن کے سر کے اوپر سے گئی اور انہوں نے گیند کو وائیڈ بال سمجھ کر وکٹ کیپر کے پاس جانے دیا۔ لیکن لیگ سائیڈ پر کھڑے امپائر نے بال کو وائیڈ قرار دینے کے بجائے لیگل گیند قرار دیا اور اسے اوور میں کرائے جانے والے دو باؤنسرز میں سے ایک قرار دیا۔

امپائر کی جانب سے گیند کو لیگل قرار دینا تھا کہ شکیب الحسن نے فوری طور پر غصے میں آکر چیخنا شروع کر دیا اور امپائر کے پاس جا کر ان سے بحث کرنا شروع کر دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔ اس میچ میں شکیب الحسن نے 32 گیندوں پر 67 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی تاہم ان کی ٹیم 194 رنز کا دفاع نہ کر سکی اور سلہٹ اسٹرائیکرز نے ہدف 19 اوورز میں حاصل کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری کی حکمت عملی پر کام شروعلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو کمزور کرنے اور ٹف ٹائم دینے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری نے مبینہ حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔ آصف زرداری کو پنجاب میں کوئی نہیں پوچھتا عوام میں انکی کوئی مقبولیت نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں وفاقی ادارے تعاون نہیں کر رہے، پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہعمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MMAslamIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دلہن نے اپنی شادی کے دن اپنے بال عطیہ کر دیئے، ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) ہر کوئی اپنی شادی کے دن کو یادگار بنانے کیلئے کافی جتن کرتا ہے جس میں زیادہ تر سجاوٹ اور پروگرام کو بہتر طریقے سے مینج کرنا ہوتا ہے لیکن ایک دلہن نے اپنی شادی کے لئے انوکھا کام کر کے سب کو حیران کر دیا۔ Gilgit Baltistan is on strike against land grabbing and other issues in -15° temperature, but Pakistani media won't cover it. They'll cover'Mera Dill ya pukaray aja, and Lahore da pawa', but won't cover the real issues. gb_strike
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر گاڑی پارکنگ پر جھگڑے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش، ویڈیو وائرل’آپ لوگوں کا یہی ہےکہ یہ کرسچن ہے اس کو ہم توہین مذہب کے الزام میں پھنساتے ہیں تو پھنسا دو‘: انچارج ثمینہ مشتاق اور سلیم کے درمیان مکالمہ Son of a b*** just got transferred to another place. Arrest him and file a case against this bas**** and kick him out of the job.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مندر میں پوجا کرنے پر دلت خاتون پر وحشیانہ تشدد ، ویڈیو وائرلکرناٹک : نچلی زات دِلت کی خاتون کو مندر میں پوجا کرنے پر مندر کے حکام نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور گھیسٹ کر مندر سے باہر نکال دیا۔ pakistan me b hr roz hta hy yh, ar sab k samnay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »