نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرکے نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے

لاہور صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرکے نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس نے ایسے ملزم کو گرفتار کیا جس نے 21 سالہ لڑکی کو ملازمت دینے کے بہانے بلایا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ملزم ظفر نے لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر کریم بلاک بلوایا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کی۔ بعد ازاں مقدمہ درج ہونے پر اے ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نقوی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی جس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا گیا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ خواتین سے زیادتی و ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لڑکیوں کے ساتھ ایسا کیوں ھوتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کا اعلانحکومت کا سرکاری دفاتر کو ہفتے میں 6 دن کام کرنے کا حکم۔وفاقی سرکاری ملازمین نے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلہ مستردکردیا CMShehbaz Always fight for RIGHT میاں صاحب ہفتہ کی چھٹی بحال کر دو دفتر ٹائم شام سات کر دو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شفقت، خلوص اور صبر کا پیکر ، ’ماں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن‘ماں قدرت کا وہ تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے In a meeting, text you later. غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔ جنت_البقیع_تعمیر_کرو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ہم کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ، عمران کے ساتھ پاکستان کے ساتھ یہ گھنٹہ کچھ نہیں کرسکتے، ٹینکر مافیا کا کراچی میں کو سرپرست ہے یہ سب جانتے ہیں پر کسی میں دم نہیں کہ ان کا کچھ بگاڑ سکیں۔ First start from your home
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا جاپان کے قریب آبدوز شکن میزائل کا تجربہروس نے جاپان کے قریب بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ آبدوز شکن میزائل سسٹم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاشوں کی بے حرمتی کے واقعات: قبرستانوں کی سیکیورٹی کے لیے اقدامات کا فیصلہصوبہ پنجاب کے شہروں گجرات اور اوکاڑہ میں لاشوں کی بے حرمتی کے واقعات کے بعد قبرستانوں کی سیکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 Ye security Nahi balkay jahalat khatam KAR ke behtari Laa saktay hain ہائے امت لاشیں نہیں چھوڑرہی پھر بولتے ہیں ہم کہ اللہ نراز ہے گالی حکمران کو پڑ تی ہے جیسے آج کل چاچو کو پڑھ رہیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علمائے کرام کا بیرونی سازش کی شفاف تحقیقات کے مطالبے کی تائید کا اعلان - ایکسپریس اردوبااختیارعدالتی کمیشن کی تشکیل شفاف تحقیقات سے سازش میں شامل عناصر کی نشاندہی کے مطالبے کی توثیق کرتے ہیں، علما غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 یہ سب بکاؤ مولوی ھیں جو اس بدکردار توھین مسجد نبوی کے مرتکب ملعون سے ملاقاتیں کررھے ھیں چند ٹکے ان کو انکو حرمت مسجد نبوی سے زیادہ قیمتی ھیں بکاؤ ملاں ہاں جی اب کب نیوز چلے گئی مہنگائی کے خلاف؟ geonews_urdu DunyaNews SAMAATV arynewsud BBCUrdu humnewspakistan humnews_urdu siasatpk 24NewsHD AAPNews NeoNewsUR 92newschannel gnnhdofficial RozeNewsNetwork
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »