نوپور شرما کا متنازع بیان: ’ایک منہ پھٹ نے پورے ملک میں آگ لگا دی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوپور شرما کے متنازع بیان نے پورے ملک کو خطرے میں ڈال دیا، انڈین سپریم کورٹ

،تصویر کا ذریعہانڈیا کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان نے پورے ملک کو خطرے میں ڈال دیا۔

اس بیان پر پہلے انڈیا میں اور پھر بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل کے بعد نوپور شرما کی پارٹی رکنیت کو معطل کر دیا گیا تھا۔نوپور شرما کے متنازع بیان پر انڈیا کی مسلم سماجی تنظیم رضا اکیڈمی نے 28 مئی 2022 کو ٹویٹ کر کے ان کی گرفتاری کے لیے مہم شروع کی تھی۔ رضا اکیڈمی نے ممبئی میں بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کے خلاف انڈین قانون کے تحت مقدمہ بھی درج کروایا۔

یاد رہے کہ کنہیا لال نامی درزی کو راجستھان کے شہر اودے پور میں منگل کو دو مسلمانوں نے اس وجہ سے قتل کیا تھا کہ انھوں نے نوپور شرما کی حمایت میں فیس بک پوسٹ کی تھی۔ نوپور شرما کے بیان پر او آئی سی، پاکستان، سعودی عرب، کویت، قطر اور ایران سمیت کئی ممالک نے با ضابطہ طور پر احتجاج کیا اور کئی ممالک میں انڈیا کے سفیروں کو طلب کیا گیا جو بین الاقوامی سطح پر انڈیا کے لیے ایک بڑا سفارتی چیلنج بن گیا۔ اس کے علاوہ عرب دنیا میں انڈیا کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی چلی۔

یاد رہے کہ بی جے پی ترجمان نوپور شرما کے پیغمبر اسلام کے بارے میں کیے گئے متنازع تبصروں سے پیدا ہونے والے تنازعے پر ان کو معطل کر دیا گیا اور پارٹی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے کہا کہ ’ان کی پارٹی کسی بھی ایسے نظریہ کے بالکل خلاف ہے جو کسی بھی فرقہ یا مذہب کی توہین کرتا ہو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

She shall see her faith very soon

Indian Supreme Court is right. She must be punished before public.

saza ki haqdar hai yai aurat۔ islami saza ki

تاریخ ماضی میں ہندوستان کبھی ایک ملک تھا ہی نہیں۔ اسے مسلمانوں نے یکجا کیا۔ یہ مختلف ریاستوں کا گڑھ تھا۔ آج پھر اپنے ماضی کے طرف مڑ چکا ہے۔

نہیں پتہ۔ کہ ایسے بیانات کی کیا ضرورت ہوتی ھے۔

اس عورت نوپور کو گولی ماردو پورا ملک ٹھیک ہو جائے گا آپ نہیں مار سکتے تو ہمیں دے دو ہم اس کو گولی مار دیں گے

تو گرفتاری کیوں نہیں ہوئی؟ یا پھر اپنی ساکھ بچانے کے لیے ایسا اسٹیٹ مین دیا۔۔۔

anti muslim bjp

جتنا بڑا گناہ اتنی بڑی سزا

Is waqt dunya carapt logon k chungal mae hy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آنے لگی ، ایک دن میں 600 زائد کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، ایک دن میں 600 سے زائد کیسز اور 2 اموات رپورٹ کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی سے سیاسی بحران میں اضافہ، شیخ رشید نے خبردار کردیاراولپنڈی : سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہے کہ جولائی میں مزید مہنگائی سیاسی بحران میں اضافہ کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدیاس وقت پیٹرولیم مصنوعات پرلیوی صفر ہے، پچاس روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائےگی، مفتاح اسماعیل مار دو عوام کو کتے کے بچوں کام چوک کے رکھو الیکشن کا انتظار کرے. نیازی کو لوگ بھول گئے. ن لیگ کو سپورٹ کر نے والے لوگ اپنے کیے پر شرمندہ ہیں.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز دور میں کرپشن کا خدشہ : آئی ایم ایف نے قرض سے پہلے نیا مطالبہ کردیااسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے قرض سے پہلے شہباز حکومت سے احتساب کے قانون پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ پٹواریوں سے تو IMF ہی سیانا نکلا ۔۔ Appreciated IMFNews آپ کو جی خود نہیں پتا چل رہا کہ کیا آپ کیا کریں ۔۔۔صحافت کریں یا لفافے کا حق ادا کریں ۔۔۔تو بہتر ہے صحافت کو چھوڑیں لفافے کا حق ادا کریں 😜 Correction!!! It’s not “shehbaz door” it’s eleven corrupt party’s corrupt “door”
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے فن لینڈ اور سوئیڈن کو نیٹو میں شامل کرنے کی حامی بھرلیتفصیلات کے مطابق ترکی نے بالآخر نیٹو میں شمولیت کے لیے سویڈن اور فن لینڈ کی طرف سے بھیجی گئی درخواستوں کو منظور کرلیا ترکی پر بھروسہ نہ کرنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ویمن یونیورسٹی میں طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادیطالبہ کی چھلانگ لگانےکی وجہ پتا نہیں چل سکی تاہم واقعے میں طالبہ کی ٹانگیں فریکچرہوئی ہیں: یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »