نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی سماج کا اتحاد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی سطح پر صحت کے اعتبار سے اس وقت اگر کسی موضوع کی بات کی جائے تو فوری طور پر ذہن میں

نوول کرونا وائرس آتا ہے۔چین کے شہر ووہان سے جنم لیے والا یہ مہلک وائرس اب تک سو سے زائد جانیں لے چکا ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھتی چلی جا رہی ہے اور ابتک کے اعداد و شمار کے مطابق ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد نوول کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال میں بطور صحافی چین کے دارالحکومت بیجنگ میں قیام کے دوران نوول کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے چینی سماج کے جذبے اور جدوجہد سے متعلق کئی واقعات نظر سے گزر رہے ہیں۔انفرادی اور اجتماعی رویوں میں وہ عزم جھلکتا ہے جو کسی...

نوول کرونا وائرس کے پیش نظرجشن بہار کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی تمام عوامی سرگرمیاں منسوخ کر دی گئی ، عوامی اجتماعات کا انعقاد نہیں کیا جا رہا ہے۔چینی عوام انفرادی سطح پر تمام حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا ہیں ، گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازم ہے ، دفاتر ، بس اڈوں ،ریلوے اسٹیشنز،ہوائی اڈوں یا دیگر عوامی مقامات پر تمام افراد کے جسمانی درجہ حرارت کی جانچ کے لیے عملہ موجود ہے ،عوام صحت و صفائی سے متعلق تمام ہدایات پر عمل پیرا ہیں۔ چینی حکومت نے ہمیشہ کی طرح عوامی مفادات کو ترجیح دی...

چین میں صحت عامہ اور عوامی خدمات کی فراہمی کے سبھی ادارے چوبیس گھنٹے فعال ہیں۔ماسک ساز ادارے دن رات مصروف ہیں جبکہ ماسک سمیت طبی آلات اور دیگر ضروریات زندگی کی ترسیل کے لیے محکمہ ڈاک کا عملہ بھی ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔حفاظتی اقدامات کے پیش نظر چینی حکومت نے تیس جنوری کو اختتام پزیر ہونے والی جشن بہار کی تعطیلات میں تین روز تک کی توسیع کر دی ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں اسپرنگ سمسٹر کے آغاز کو عارضی طور پر موخر کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سےمحکمہ تعلیم بعد میں بہار سمسٹر کے آغاز سے متعلق شیڈول کا اعلان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر ننھی پر کی آمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر سرفرازاحمد نے گزشتہ شب اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی اطلاع دیتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ‘بدزبانی’ پر اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ عائد - Sport - Dawn Newsعمران نیازی سندہ کا آء جی تبدیل نہی کر رہی جب کہ پنجاب اسلام آبادکہ آء جی وزاء کہ فرمائش پہ تبدیل ہوتے رہی ہیں سندہ حکومت کھ رہی ھے ہم اقوام متحدہ میں جائین!! عمران صوبون میں نفرت پیدا کر رہا ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلیوں پر سرزمین مقدس پر قدم نہ رکھنے کی پابندی برقرار ہے، سعودی عربریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کی سرزمین مقدس میں داخل ہونے پر مکمل پابندی ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیب والوں پر کھربوں روپے کے جرمانے ہونے چاہئیں ،جرمانے کی رقم افسران اور عملے کی جیب سے لینی چاہیے،چیف جسٹس پاکستان نیب کی کارکردگی پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سندھ واٹر کمیشن سے متعلق درخواستوں پہلے تو اس ڈھونگی چیف جسٹس کو گھسیٹیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے کی پیدائش پر والدین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینا لازمی ہوگیااس بل کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ماتحت کام کرنے والے تمام اداروں میں بچے کی پیدائش کے موقعے پر ماں کو تنخواہ کے ساتھ 180 دن یعنی چھے ماہ کی رخصت دی جائے گی۔ ہنی مون پیکیج بھول گئے شاید 😏🙄🤔 پھر تو سکول ٹیچر اور مولوی صاحب کے مزے ہی مزے Oh it's all just shameful specially for the man's there's no need for this it's a real stupid decision from the cabinet that's our priorities only just shameful.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قوم کو رینجرز کے افسروں اور جوانوں کی بہادری پر ناز ہے، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قوم کو رینجرز کے افسروں اور جوانوں کی بہادری پر ناز ہے، رینجرز نے قیام امن کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈی جی رینجرز پنجاب نے ملاقات کی۔ ناز ہو یہ نہ ہو مگر قوم شہری علاقوں میں ان کی موجودگی کی قیمت ادا کر رہی ہے اور پولیس نے کیا کردیا سالے سارہ دن رات وہ بھی سڑتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »