اسرائیلیوں پر سرزمین مقدس پر قدم نہ رکھنے کی پابندی برقرار ہے، سعودی عرب

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلیوں پر سرزمین مقدس میں داخل ہونے کی پابندی برقرار ہے، سعودی عرب Read More:Israel SaudiArabia Palestinians Newsonepk

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کی سرزمین مقدس میں داخل ہونے پر مکمل پابندی ہے ۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدس سر زمین پر اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا ، اسرائیل اور ہمارے درمیان کوئی تعلقات نہیں ہیں اور فلسطین کے مسئلہ تک اس میں کوئی بہتری نہیں آئے گی ۔ شہزادہ کا مزید کہنا تھا کہ جب تک فلسطین کے معاملے پر فریقین میں امن معاہدہ طے نہیں پا جاتا تب تک اسرائیل سے دو طرفہ تعلقات میں بہتری کی کو ئی امید نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ڈیڑھ ارب روپے کی کرپشن کس نے کی؟ریاض: سعودی عرب کے جازان ریجن میں میونسپلٹی میں خطیر رقم کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے 3 کروڑ 60 لاکھ ریال کی کرپشن کی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق جازان ریجن کی 4 کمشنریوں میں کام کرنے والی میونسپلٹی میں 36 ملین (3 کروڑ 60 لاکھ) ریال یعنی لگ بھگ ڈ پاکستانی ھی ھوگا نوازشریف نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ووٹنگ کی قرار داد منظوریورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرووٹنگ کی قرار داد منظور Kashmir KashmirIssue EuropeanParliament PassesResolution KashmirBleeds IndianTerrorism KashmirStillUnderCurfew UN ForeignOfficePk ImranKhanPTI narendramodi Europarl_EN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب والوں پر کھربوں روپے کے جرمانے ہونے چاہئیں ،جرمانے کی رقم افسران اور عملے کی جیب سے لینی چاہیے،چیف جسٹس پاکستان نیب کی کارکردگی پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سندھ واٹر کمیشن سے متعلق درخواستوں پہلے تو اس ڈھونگی چیف جسٹس کو گھسیٹیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیوں نہ وزیر اعلیٰ سندھ کو بلالیں،سندھ کی محکمہ جنگلات کی ساری زمین پر قبضے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کا جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ میں جنگلات کی زمین کی غیر قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے اور دورے کے دوران خادم حریمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات ہوئی ہے۔ اھم مشاورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »