نومبر ۔۔ تجارتی خسارے میں4 162. فیصد اضا فہ۔۔5 ارب 10 کروڑ ڈالر ہوگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکتوبر میں تجارتی خسارہ ایک ارب 94 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا ۔تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی دیکھی گئی

، وفاقی سیکرٹریز، گورنر اسٹیٹ بینک ، چیئرمین ایف بی آر اور دیگر اعلیٰ افسروں نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس میں گزشتہ پانچ ماہ جولائی تا نومبر 2021ءکے درآمدی بل کا جائزہ لیا گیا ۔

بتایاگیاکہ عالمی سطح پر اجناس کی بلند قیمتوں بالخصوص توانائی، سٹیل اور صنعتی خام مال کی وجہ سے درآمدی بل پر دباو¿ آیا، کورونا ویکسین کی زیادہ درآمد نے درآمدی بل میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا۔ بتایاگیاکہ آنے والے مہینوں میں اشیائے خورد و نوش، فرنس آئل اور ویکسین کی کم درآمد ہوگی، بتایاگیاکہ درآمدات میں کمی سے رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں تجارتی بل پر دباو¿ میں نمایاں کمی آئے گی، مشیر خزانہ شوکت ترین نے پرتعیش اشیاکی غیر ضروری درآمدات کم کرنے کیلئے موثر پالیسی اقدامات کرنے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحاناسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، تجزیہ کار رضا جعفری کے مطابق نومبر میں تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مسلسل بڑھتی ہوئی درآمدات ہے SamaaTV اس کٹمل نے ملک کا بیڑا غرق کیا اللّه کی لعنت ہو رضا باقر لعنتی پر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0645\u0628\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u062c\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062e\u0633\u0627\u0631\u06c1 \u0627\u0628 \u062a\u06a9 \u06a9\u06cc \u0628\u0644\u0646\u062f \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u062c\u0627 \u067e\u06c1\u0646\u0686\u0627\u062a\u062c\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062e\u0633\u0627\u0631\u06c1 \u0646\u0648\u0645\u0628\u0631 \u0645\u06cc\u06ba 5 \u0627\u0631\u0628 10 \u06a9\u0631\u0648\u0691 70 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u0688\u0627\u0644\u0631 \u062a\u06a9 \u062c\u0627 \u067e\u06c1\u0646\u0686\u0627 \u062c\u0648 \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u0628\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u06cc \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0631\u0628 94 \u06a9\u0631\u0648\u0691 60 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u0688\u0627\u0644\u0631 \u062a\u06be\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلانیورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے افغانستان کیلئے منجمد امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کردیعالمی بینک نے افغانستان کیلئے منجمد امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کردی Afghanistan WorldBank USA TalibanGovt Taliban FrozenAssets AfghanAssets WorldBank StateDept SecBlinken FMMuttaqi suhailshaheen1 US4AfghanPeace
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردویکم جولائی سے ڈالر 18روپے 88 پیسے مہنگا ہوا جس کے باعث ملکی قرضوں میں 2300 ارب کا اضافہ ہوا ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیاراسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیار ہوگیا، منصوبے کیلیے6 ملین ڈالر مختص کردیے۔ جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548 ARYNEWSOFFICIAL Pakistani students jo china me parhty hain unky liay bhe awaz utha lo 🙏 2 sal sy stuck hain. Ap logo ko awaz uthany ka ikhtyar dya hai khuda ny to ap bhe bol lo In students k haq me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »