نوشہروفیروز: پی پی پی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پی پی پی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا مزید پڑھیں PPP MPA DawnNews

شہناز انصاری کی بیوہ بہن کا اپنے مرحوم شوہر کے خاندان کے ساتھ جائیداد کا تنازع تھا— فوٹو: ڈان نیوزصوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

شہناز انصاری کی نماز جنازہ نوشہرو فیروز میں ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور قانون سازوں نے بھی شرکت کی۔مزید پڑھیں:نوشہرو فیروز کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس محمدفاروق نے میڈیا کو کوئی بھی تفصیلات دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایک ماہ قبل شہناز انصاری نے مقامی حکام کو آگاہ کیا تھا کہ ان کے مرحوم بھائی ڈاکٹر زاہد کھوکر کے اہلِ خانہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی کیونکہ وہ اپنی بیوہ بہن اور بچوں کی زرعی زمین پر زبردستی قبضے کی کوشش کے خلاف مزاحمت کررہی تھیں۔

گزشتہ روز پولیس نے کہا تھا کہ و رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری اپنی ایک بہن کے ہمراہ اپنے بہنوئی کے چہلم میں آئیں تھی جہاں ایک تنازع کے نتیجے میں ان کے بہنوئی کے رشتہ دار نے فائرنگ کردی۔پولیس نے کہا کہ شہناز انصاری کی بیوہ بہن کا اپنے مرحوم شوہر کے خاندان کے ساتھ جائیداد کا تنازع تھا۔ فائرنگ کے بعد شہناز انصاری کو پیپلز میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال نواب شاہ منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی رکن سندھ اسمبلی کی نمازہ جنازہ ادا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی پی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازہ جنازہ اداپی پی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازہ جنازہ ادا Pakistan PPP MemberSindhAssembly ShehnazAnsari Killed Firing Funeral MediaCellPPP SindhCMHouse SindhGovt_ MediaCellPPP SindhCMHouse SindhGovt_ ALLAH KAREEM JANNAT ATTA FERMAIN AMEEN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی رکن سندھ اسمبلی کی نمازہ جنازہ اداگذشتہ روز قت ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شہناز انصاری کی نمازہ جنازہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsاناللہ واناالیہ راجعون
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »