نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا شہناز انصاری کے قتل پر اظہار افسوس، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PPP ShehnazAnsari MPA Death

صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق ہوگئیں۔

واقعے کی تفصیلات سے متعلق یہ بات سامنے آئی کہ رکن سندھ اسمبلی پر فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ فیروز کے گاوں دریا خان مری میں پیش آیا، جہاں وہ اپنے بہنوئی زاہد کھوکھر کے چہلم میں گئیں تھیں کہ ان پر ان کے قریبی رشتے دار نے فائرنگ کردی۔کراچی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا یاد رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی شہناز انصاری خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی تھیں۔دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہناز انصاری کے قتل پر مذمت کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ شہناز انصاری کے قتل کی خبر سن کر صدمے میں ہوئی، اس قتل کی فوری تحقیقات کی جائیں اور شہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔آئی جی سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلیپولیس آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق آئی جی سندھ سید کلیم امام نے مذکورہ واقعے پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل بینظیرآباد سے تفصیلات طلب کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اناللہ واناالیہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحقنوشہرہ فیروز: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئیں۔ Oh God 😳 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم بے حساب مغفرت و بخشش فرمائے...آمین ثم آمین یا رب العالمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمتپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت MediaCellPPP BBhuttoZardari ShehnazAnsari Assassination Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچایا جائے: بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ benazir k qatilon ko bhi... اس کے بھتیجے ھے قاتل جیسے تیری ماں کا قاتل تیرا باپ ھے پہلے اپنی ماں کے قاتل کو تو پکڑ لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوجھل مگسی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے پندرہ افراد جاں بحق، اکیس زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) جھل مگسی کے علاقے باریجہ میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے پندرہ افراد جاں بحق جبکہ اکیس افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ بس کی بریک فیل اور ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ Very unfortunate Allah Pak Marni walon ko janat me aala maqam de aor zakhmion ko sehat ata farmay ameeen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »