نور بخاری کی 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' میں کام کرنے پر فواد خان، ماہرہ خان پر شدید تنقید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور بخاری کی 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' میں کام کرنے پر فواد خان، ماہرہ خان پر شدید تنقید

اپنے ایک بیان میں نور بخاری نے کہا کہ جب دی لیجنڈ آف مولا جٹ ریلیز ہوئی تو مجھے ایک بات یاد آئی لیکن میں اس وقت خاموش رہی، لوگ کہتے ہیں کہ میں بہت تنقید کرتی ہوں لیکن باقی اداکار بھی تو ہمیں ٹرول کرتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے اور شان کو پنجابی فلمیں کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ہمیں کہا جاتا تھا کہ ایسے کپڑے کیوں پہنتے ہو، پنجابی بولتے ہو، تمہیں ایسا کیوں کرنا پڑتا ہے؟، شان ایسا کیوں کرتا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔ نور بخاری نے کہا کہ فواد خان اور ماہرہ خان نے پنجابی فلم میں کام کیا اور ویسی ہی وضع قطع اختیار کی تو ان دونوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں کہ پنجابی فلم کیوں کی؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور بخاری کی 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' میں کام کرنے پر فواد خان، ماہرہ خان پر شدید تنقیدلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ اور میزبان نور بخاری نے مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں کام کرنے پر اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گیلاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی ،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں پانچ رکنی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوادچودھری کی اہلیہ نے عمران خان سے بڑا شکوہ کردیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کل نیب راولپنڈی میں طلبنیب راولپنڈی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کل طلب کیا گیا ہے اور عدم حاضری پر قانونی کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈارانہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت میں عمران خان نے پوری مسلم لیگ (ن) کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »