عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی ،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں پانچ رکنی

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس نے عمران خان کی نااہلی کے متعلق ترمیمی جواب تیار کرلیا، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل غلام سرور نہنگ نے ترمیمی جواب تیار کیا، ترمیمی جواب میں سابق ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس کی رائے سے اختلاف کیا گیا ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ سابق ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے عمران خان کے حق میں جواب عدالت جمع کروایا تھا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے جواب میں الیکشن کمیشن کے عمران خان کی نااہلی کے اقدام کی تائید کی گئی...

ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل اورایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل غلام سرور نہنگ کی ملاقات ہوئی ہے،عمران خان کی نااہلی سمیت لاہور ہائیکورٹ میں دیگر زیر سماعت کیسز بارے تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات