نوجوانوں کو خود کشی سے روکنے کیلئے جاپان نے دلچسپ طریقہ اپنالیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن) وسطی جاپان میں حکام ملک کے دیرینہ خودکشی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک غیر معمولی نیا طریقہ آزما رہے ہیں۔ حکام کی جانب سے

ٹوائلٹ پیپر پر سپورٹ کے پیغامات پرنٹ کیے جا رہے ہیں۔ اس ٹوائلٹ پیپر پر ایک پیغام میں درج کیا گیا ہے، اے پیارے، جو اپنی زندگی ختم کرنا چاہتا ہے۔

جاپان میں خودکشی ایک دیرینہ مسئلہ ہے، اور بہت سے مقامات کی طرح یہاں بھی عالمی وبائی مرض کے دوران خودکشی سے ہونے والی اموات میں اضافہ دیکھا گیا۔ وزارت صحت کے مطابق، 2020 میں خودکشی سے مرنے والے پرائمری، مڈل اور ہائی سکول کی عمر کے طلباء کی تعداد 499 تک پہنچ گئی۔یاماناشی کے عہدیداروں کا خیال تھا کہ ٹوائلٹ پیپرز کی شیٹوں پر حوصلہ افزائی کے پیغامات اور خودکشی سے بچاؤ کے ہاٹ لائن نمبر پرنٹ کرنا پریشان حال نوجوانوں کی مدد کا ایک مؤثر اور سمجھدار طریقہ ہو سکتا ہے۔ یاماناشی کے اہلکار کینیچی میازاوا نے...

اس مہم کے دوران پیغامات اور فون نمبروں کے پرنٹ والے ٹوائلٹ پیپرز کے چھ ہزار رولز کو گزشتہ ماہ 12 علاقائی یونیورسٹیوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کے نئے مالک نے ایک اور تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ٹوئٹر کے نئے چیف ایگزیکیوٹیو  ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جب تک نقالی کو روکنے کیلئے زیادہ پُراعتماد طریقہ وضع نہ ہو وہ ”بلیو ویریفائیڈ“ کے دوبارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کے شام میں ایرانی ٹھکانوں پرفضائی حملےاسرائیل شام میں ایرانی ملیشیاؤں کو پڑوسی ملک میں پھیلنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ لبنانی حزب اللہ کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہین یا مچل اسٹارک، کیوی کپتان نے کیا جواب دیا؟ - ایکسپریس اردوکین ولیمسن سے کسی ایک پیسر کو منتخب کرنے کا دلچسپ سوال
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مالیاتی گوشواروں سے متعلق سعودی حکام کی اہم ہدایتسعودی عرب میں حکام نے کمپنیوں کو مالیاتی گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے اور اس حوالے سے طریقہ کار بھی جاری کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا تعاون، 35 طلبا ای کامرس کمپنیوں کے مالک بن گئے - ایکسپریس اردونوجوانوں کو چینی زبان سکھانے کے ساتھ ساتھ چین کی کاروباری دنیا میں رسائی کا طریقہ سکھایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پر جشن؛ عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب نے سابق چیمپئن ارجنٹائن کو ایک مقابلے میں دو گول سے شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »