نوجوان نے سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان نے سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کردیا ويڈيو لنک: DailyJang

ویڈیو میں نظر آنے والے اس آسٹریلوی لڑکے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے بنا دیکھے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے Jack Cai نامی لڑکے نے صرف 16.

22 سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے اضافی پانی دریا ستلج میں چھوڑ دیا،پاکستان میں سیلاب کا خطرہبھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لداخ ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے، جس سے دریائے ستلج میں پانی داخل ہوگیا۔ اضافی پانی پاکستان میں داخل ہونے سے حکام نے سیلاب کا خطرہ ظاہر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیوی نے امریکا میں بیٹھ کر آسٹریلیا میں شوہر کی جان بچالیکوسوں میل دور بیٹھی اہلیہ نے فون پر بات کرنے کے دوران شوہر کی جان بچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خاتون میڈیسن ٹروڈو اپنے اکتیس سالہ شوہر جوزف سے فون پر بات کر رہی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے اسپتال میں داخلشہر قائد میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے، کانگو وائرس سے متاثرہ نوجوان کو ناظم آباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے ہسپتا ل میں داخلکراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے ہسپتا ل میں داخل Karachi CongoVirus Person Admitted Hospital pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے ہسپتا ل میں داخلکراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے ہسپتا ل میں داخل Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کونسی 2خواہشیں کی تھیں؟ ارشاد بھٹی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار اشادبھٹی نے کہاہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »