نواز شریف جس دن جہاز پر بیٹھیں گے سمجھیں الیکشن شروع ہو گیا، طلال چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

پریس کانفرنس سے خطاب میں ن لیگی رہنما طلال چودھری نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا لاڈلا نہیں آیا، فارن فنڈنگ، سونامی ٹری کا معاملہ ہو یا توشہ خانہ کا معاملہ ہو کوئی پوچھ نہیں سکتا، ایک لاڈلے نے انصاف کے نظام کو لنگڑا بنا دیا ہے، جو بھی کیس لگتا ہے اس پر اسٹے لے لیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جھوٹ کے سر پاؤں نہیں ہوتے، سائفر کلاسیفائیڈ دستاویز ہے، اگر کوئی حلف توڑ دے تو اسے پوچھا نہیں جا سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی کہہ رہے ہیں اعظم خان دیانتدار ہیں، کچھ دن بعد کہیں گے مجھے سیکرٹری بھی دیانتدار نہیں ملا، جس جس نے چئیرمین پی ٹی آئی پر احسان کیا ہے اسے ہی انہوں نے ڈنگ مارا ہے۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ اگر سائفر میں کچھ تھا تو اس کے منٹس بھی سامنے آتے، سائفر کہانی بنائی گئی تو اسے کیوں چھپایا گیا، دوسرے ممالک سے اپنی جماعت کے تعلقات کیلئے ڈالرز دے کر فرم کی خدمات لی گئیں، اپنی ذات اور پارٹی کیلئے کمپنیوں کی خدمات لی گئیں، سائفر کے معاملے کے بعد آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن وقت پر ہونا چاہیے، ایسا الیکشن ہو جو پاکستان کو استحکام دے، الیکشن قوانین سب کیلئے ایک جیسے ہونے چاہئیں، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں مگر لاڈلے بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، نواز شریف جس دن جہاز پر بیٹھیں گے سمجھیں الیکشن شروع ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چوہدری کا آئندہ ہونے والے انتخابات کے نتائج سے متعلق دعویٰطلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میری رائے میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے:خواجہ آصف10:03 PM, 20 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ  الیکشن کے بعد میری رائے میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، 131 کے تعاقب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 48 رنزپاکستان کو سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کےلیے مزید 83 رنز درکار ہیں جبکہ اسکی 7 وکٹیں باقی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL SLvsPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطلی کا تحریری حکمنامہ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کی یقین دہانی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف چند ہفتوں بعد پاکستان روانہ ہوں گے: فیملی ذرائعنواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام شروع ہو جائے گا: خواجہ سعد رفیقلاہور: (دنیا نیوز) وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام شروع ہو جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »