طلال چوہدری کا آئندہ ہونے والے انتخابات کے نتائج سے متعلق دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ DailyJang

جیو نیوز کے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے، الیکشن کے لیے مسلم لیگ ن کا ہوم ورک مکمل ہے، ہم چاہتے ہیں جلد از جلد الیکشن ہوں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیا قانون سے بالا تر ہیں؟ یہ الیکشن الزامات اور گالی کی بنیاد پر نہیں بلکہ کردار اور پرفارمنس کی بنیاد پر ہونےچاہییں۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ ریاست کو بچانے کے لیے ہم نے اپنی سیاست کو قربان کیا ہے، الیکشن کے لیے ہم بالکل تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین اناج معاہدے سے روس کے نکلنے کے بعد دنیا میں اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہگزشتہ سال اقوام متحدہ اور ترکیے کی کوششوں سے ہونے والے اناج معاہدے کے تحت بحیرہ اسود کے راستے یوکرین سے اناج کی عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن ہوئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیا ریگولیشن ترمیمی بل 2023: چیئر مین پیمرا کے اختیارات محدود 5 نئے سیکشن شامل09:21 AM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئینی مدت پوری ہونے سے قبل میڈیا ریگولیشن سے متعلق قانون سازی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

1400 کروڑ سے زائد اثاثے، بھارتی رکن اسمبلی پھر بھی خود کو امیر کہنے سے انکاریبھارتی ریاست کرناٹک کے رکن قانون ساز اسمبلی اور نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شواکمار کے پاس 1400 کروڑ سے زائد کے اثاثے ہیں، جن کے ہونے کا وہ اعتراف بھی کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ سائفر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے‘اعظم خان نے سارا پول کھول دیاسابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ سائفر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے بارشوں کی پیشگوئیکراچی میں 24 یا 25 جولائی سے ایک بار پھر مون سون سسٹم کے زیر اثر بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے: سردار سرفراز مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی آج قدر بڑھنے لگیانٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز میں سستا اور اختتام پر مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر نے آج ابتداء ہی سے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »