نواز شریف کا رونا دھونا ہی ختم نہیں ہو رہا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

نواز شریف کو ہر چیز کا پتا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ لندن میں اپارٹمنٹس کیسے بن گئے اور مریم اتنے اثاثوں کی مالک کیسے بن گئیں؟ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا رونا دھونا ہی ختم نہیں ہو رہا، لگتا ہے لندن میں کوئی چی گویرہ بیٹھا ہوا ہے، آپ کو جلد پاکستان واپس لایا جائے گا پھر عدالت میں یہ تقریر کریں۔

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لندن میں کوئی چی گویرہ بیٹھا ہے؟ نواز شریف کا رونا دھونا ختم ہی نہیں ہو رہا، وہ چاہتے ہیں کہ اداروں کو آپس میں لڑایا جائے، نواز شریف کو ہر چیز کا پتا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ لندن میں اپارٹمنٹس کیسے بن گئے اور مریم اتنے اثاثوں کی مالک کیسے بن گئیں؟

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف جب فوج کا حلف نامہ پڑھ رہے تھے تو انہیں اپنا بھی حلف نامہ پڑھنا چاہیے جس میں لکھا ہے کہ سازش نہیں کرنی لیکن نواز شریف نے اپنے ادوار میں میں کئی سازشیں کیں، آپ کو واپس لانے کی تیاریاں تیز ہو چکی ہیں جلد آپ پاکستان میں ہوں گے پھر عدالت میں یہ تقریر کرنا۔ وزیر سائنس کا کہنا تھا کہ اگر جنرل ظہیر الاسلام نے استعفی مانگا تو میاں صاحب خاموش کیوں رہے؟ تین سال خاموشی کے بعد آج یہ باتیں کیوں یاد آئیں؟ انہیں اسی وقت بتانا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is right

we r agree sir

fayaz ul hassan wese tu tum bekaar ho. lakin agar Nawaz chorr per yeh case kerwa do tu awam ki nazer main kuch izzat hasil ker lo gay. Go ahead. IK ZINDABAD.

بھیا یہ رونا دھونا تو اپکی پارٹی کا ختم ہونے مین نہی ارہا دوسال صرف ادمین گزار دے میاننوازشریف چور اور چوری ایک بھی ثابت نہ کرسکے سزا چوری پر نہی اقامے پر دیگی اور قومی مسایل ایک طرف قوم ایک طرف عوامج مسایل کا انبار لگتا جارہاہے لیکاپ نواز شریف اور انکی پارٹی کے خلاف ہیلگے ہوےہین

Her kutty bilay ki bongi par dehaaan nai dena chahiay

وہ 50 قسم کی بیماریوں کا کیا ھو گا وہ قطری خط وہ پناما وہ اپنے بیٹے کا ملازم وہ پلیٹلٹس وہ ڈرامہ یہ کوی لیڈر ھے یا کوی پاجامہ

ھا ھا ھا چوھا رو پیا

Kya gardari ki

سر آئی جی پنجاب صاحب آپ کو سلام ھے اس واقعہ کا نوٹس لیں ایس ایچ او ملک ندیم اور ڈی پی او سیالکوٹ کو اس معزور لڑکے کے باپ کے ساتھ طلب کریں دودھ کا دودھ پانی کا پانی صاف نظر آ جائیگا محمد طفیل نمبر03466643403 InamGhani rpogujranwala ImranKhanPTI

چل لوٹے تو بکواس بند کر ڈبو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس:‌ احتساب عدالت کا نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہYehi to woh chahta ha taqe political asylum la sake england ma,is ghada ka mun band nahi rah sakta har waqt fazul bayan bazi karni. یہ مطالبہ امریکہ سے ہے ؟؟؟؟ موصوف ابھی تک اپوزیشن میں ہی ہیں !!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں کہ نواز شریف نے کروز میزائل کے حوالے سے سر ِعام بات کر کے حساس قومی راز افشاء کیے، وہ اہم ملکی رازوں سے پردہ اٹھا کر غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ Someone tell him that they are in govt, who is he asking ? Yes. Under 6
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوعدلیہ، افواج، ریاستی و جمہوری اداروں سمیت کوئی ادارہ شریف خاندان کی دشنام طرازی سے محفوظ نہیں، وزیرِ اطلاعات پنجاب ههههههه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکمتوشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جائیداد، اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ How much property...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا جدوجہد کو تیز کریں گے: میاں نواز شریف کا اعلانہمارا جذبہ اور بڑھ گیا، جدوجہد کو تیز کریں گے: میاں نواز شریف کا اعلان pmln_org Decides React Strongly Protest Against Arrest Any Individual president_pmln pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »