اگست کے دوران امریکا کو بھیجی گئی برآمدات میں 6.58 ملین ڈالر کی کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں برس اگست میں امریکا کو 334.5 ملین ڈالر کی اشیا بھیجی گئیں تاہم یہ حجم اگست 2019ء کے مقابلے میں کم ہے، رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستانی مصنوعات درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، اگست 2020ء میں بھی سب سے زیادہ برآمدات امریکا کو 334.5 ملین ڈالر کی کی گئیں تاہم یہ حجم 2019ء کے مقابلے میں کم ہے۔

ایس بی پی کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں جولائی، اگست 2020 کے دوران امریکا کو کی جانے والی ملکی برآمدات 6 فیصد کمی سے 714.63 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 671.75 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں تاہم پھر بھی امریکا پاکستان سے درآمد کرنے والا بڑا ملک رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہندوں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاریبھارت میں پاکستانی ہندووں کےقتل کےخلاف درخواست میں وفاق کونوٹس جاری Pakistan IHC PakistaniHindu IndianCrimes MurderedInIndia PTIGovernment Notice KillingPakistaniInIndia Petition pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پابندیوں میں سختیجرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پابندیوں میں سختی Germany CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease Sanctions PrecautionaryMeasures AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل فیکٹری اور روئی کے گودام میں خوفناک آتشزدگیفیصل آباد میں اسماعیل روڈ پر ٹیکسٹائل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کا واقع پیش آیا ہے جبکہ ٹاٹا بازار میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ نے لاکھوں کا سامان خاکستر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مخدوم امین فہیم کے بیٹے کرپشن کے الزام میں گرفتارپیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزمان کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتارسفاک بیٹا 80 سالہ باپ کو قتل کرکے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرانے کلفٹن تھانے پہنچ گیا، پولیس نے کمال ہوشیاری سے ملزم سے سچ اگلوالیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتارکراچی : باپ کے قتل میں ملوث بیٹا ڈرامائی انداز میں گرفتار Karachi MurderCase Son InvolvedInMurder Father SindhPolice SindhCMHouse MuradAliShahPPP KarachiPolice15 sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »