نواز شریف لندن میں ڈھٹائی سے بغیر ماسک گھوم رہے ہیں: فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف لندن میں ڈھٹائی سے بغیر ماسک گھوم رہے ہیں: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ کوئی بیمار نہیں، جبکہ وہ لندن میں کورونا وائرس کی وباء میں بھی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر ماسک گھوم رہے ہیں۔

اپنے بیان میں پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی تازہ ترین تصویر پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف میں منافقت اور غلط بیانی کی قدر مشترک ہے، شہباز شریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ دلیر کوئی نہیں ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شہباز شریف لندن سے واپس آکر کورونا وائرس کی وباء سے لڑنے کی بجائے ڈرنے میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور شہباز شریف دونوں بھائی غلط بیانی اور منافقت کا اعلیٰ شاہ کار ہیں، مریم نواز تصویر پر بھی تمغۂ امتیاز سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف نیب سے بچنے کے لیے شاہد خاقان عباسی جیسا مہرہ استعمال کر رہے ہیں، جبکہ شاہد خاقان عباسی سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیری امی کیوں پریشان ہیں

Koi banda poochay insay kay bc mask laga kay banda kaise chae pee sakta hy🤦🏼‍♂️

تے تسی ڈھٹائ سے اتھے پھر رھے ھو, توادی تے کل دوڑ لگی سی

لندن میں ماسک لازمی نہیں ہے اور ہمارے اوپر ماسک کو لازمی کروارہا ہے حکومت 🤔🤔🤔🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کا خوف مخالفین کو نہ جینے دیتا ہے نہ چین سے حکومت کرنے دیتا ہے، یہی انکی سزا ہے، مریم نواز Phir koi nayi bimari discover ki honi apne dad ke liye 😂 معلوم ہوتا ہے کہ MaryamNSharif کی کسی فوجی انکل سے ہیلو ہاۓ بحال ہوگئی ہو؟ ورنہ تو کئی ماہ سے سائیلینس تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ تصویر بنانا اتنا ہی نیک کام تھا تو بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں کیا، نواز شریف کی جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔ Which nawaz Sharif ,that certified chor who is hiding in london ABBA GEE choor hain 😆 chor ki marham, tujhe sahi jootay abhi paray nahi.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےمیاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ YusufMoeed why these corrupt people got preferance over normal Pakistanis? آپ تمام صحافی سندھیوں کے حق پر ڈاکہ مارنے والوں یعنی سندھ میں جعلی ڈومیساٸل بننے پر بھی کبھی پروگرام اور ٹویٹ ہی کر لیا کریں کیا؟؟؟ کیا یہ آپ لوگوں کا قومی حق نہیں خواہ اس میں کوٸی بھی ملوث ہو💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »