نوازشریف کو مفت ادویات دیں کوئی پیسہ نہیں لیا صوبائی وزیرصحت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Dr yasmeen rashid, state ment , nawaz sharief

لاہور:وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مفت ادویات دیتے رہے ان سے ‏کوئی پیسے نہیں لیے۔

پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ 40ارب ‏روپے ادویات کیلئے مختص کئے ہیں ہر مریض کو دوائی ملتی ہے، نوازشریف سے بھی کوئی پیسے ‏نہیں لیے نواز شریف کااچھا علاج ہوا تو وہ باہر جا سکےوگرنہ یہیں رہ جاتے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ دنیا نےہماری کورونا سے نمٹنےکیلئےحکمت عملی کی تعریف کی ہمسایہ ‏ملک بھارت میں جوحال ہواتھا،ہم محنت نہ کرتےتوایسانہ ہوتا۔

وزیرصحت نے بتایا کہ 3سال میں 40 ہزار افراد شعبہ ہیلتھ میں بھرتی ہوئے ان میں زیادہ تعداد ‏ڈاکٹرز کی ہے اس بار جو بجٹ ملا ہےوہ تاریخی بجٹ ہے اس بار فوکس عوام کی صحت پر رکھا ‏گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف اور آصف زرداری پر اوورسیز پاکستانیوں کو اعتماد نہیں: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری پر اوور سیز پاکستانیوں کو اعتماد نہیں، اس لیے دونوں جماعتیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتی ہیں۔ آئندہ انتخابات کو الیکٹرانک ووٹنگ پر منتقل کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ fawadchaudhry Sir only overseas Pakistanis اندرون ملک پاکستانيوں کو عمران پر اعتبار نہيں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کو آج واپس بلا سکتی ہوں اگر ۔۔۔مریم نوازنے بڑا بیان دیدیامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کی صحت اور زندگی کی ضمانت دی جائے تو انہیں آج شام کی پرواز سے واپس بلا لوں گی۔ جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران نے ایٹمی توانائی آرگنائزیشن کی عمارت پر تخریبی حملے کو ناکام بنا دیاتہران: (دنیا نیوز) ایران نے ایٹمی توانائی آرگنائزیشن کی عمارت پر تخریبی حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیاوزیراعلیٰ آفس کی قانونی ٹیم کی لیگل نوٹس کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ ٹیم نے عظمیٰ بخاری کی جانب سے پریس کانفرنس میں لگائے گئے ’شرانگیز اور گمراہ کن الزامات‘ کا برے کام ہم خود کرتے ہیں اور نام شیطان کا بدنام کرتے ہیں جبکے اللہ نے ہمیں ذی شعور پیدا فرمایا ھے.. پچھلے سال بارشوں کو گزرے ایک سال ہوگئے۔ آج بھی ہم مشکلات میں ہیں۔ یہ میرے گھر کے باہر کا منظر ہے۔ ہماری مدد کریں۔ کوریج کروائیں۔ سرجانی ٹاؤن، سیکٹر 2۔ Thirdclass orat hain izat apni be nai hoti dosaray keeh be nai rakhti
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کو بیس دینےپر دہشتگرد پاکستان کونشانہ بنائیں گے،وزیراعظموزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مزید امریکا کی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، کیوںکہ پہلے ہی ہم اپنا بہت نقصان کرچکے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV Konsa Airbase le rha tha USA?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بے حیائی اور لڑکیوں کا استحصال ٹک ٹاکر گرل کو 10 سال قید کی سزاقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصر میں ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے فحاشی پھیلانے، انسانی سمگلنگ اور لڑکیوں کا استحصال کرنے کے مختلف الزامات کے تحت ٹک ٹاکر لڑکی کو 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »