ایران نے ایٹمی توانائی آرگنائزیشن کی عمارت پر تخریبی حملے کو ناکام بنا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران نے ایٹمی توانائی آرگنائزیشن کی عمارت پر تخریبی حملے کو ناکام بنا دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ڈرون کے ذریعے ایران کی جوہری توانائی آرگنائزیشن کی عمارت پر حملے کی کوشش کی جارہی تھی جسے ایرانی سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا، ایرانی انٹیلی جنس نے حملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔.

ایرانی میڈیا کے مطابق ڈرون کے ذریعے ایران کی جوہری توانائی آرگنائزیشن کی عمارت پر حملے کی کوشش کی جارہی تھی جسے ایرانی سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا، ایرانی انٹیلی جنس نے حملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صارفین کے ڈیٹا حفاظت کیسے کی جاتی ہے؟ واٹس ایپ نے سسٹم کی تصاویر جاری کردیںصارفین کے ڈیٹا حفاظت کیسے کی جاتی ہے؟ واٹس ایپ نے بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہدواسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہد تفصیلات chalo ji kam pr lag jaO wapis ........... budget pass hogya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی خبریں اہم پیش رفت سامنے آگئیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللّٰہ اور محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم مودی کی آل پارٹی میٹنگ (اے پی سی) میں شرکت pakistan is talibanistan it has no women wrestling team
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران نے کورونا کے سبب عائد سفری پابندیاں ختم کر دیںپاکستان اور ایران نے کورونا کے سبب عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں Pakistan Iran Coronavirus CoronaTravelBans LiftTravelBans ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official IRIMFA_EN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور نے کراچی کو شکست دیدیحضرت ﷲ زازئی کی جارحانہ بیٹنگابوظہبی کے زید سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے پاکستان سپر لیگ کےپہلے ایلی منیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'سندھ کی عوام نے مینڈیٹ دیا، انہیں پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے'خان سانپ نے جتنی نظر عورتوں اور ان کے کم لباس پر رکھی ہے۔اتنی نظر اگرمہنگائی بیروزگاری پر رکھی ہوتی تو شائد کم ہو جاتی۔ پیٹرول ، چینی ، گھی ، گندم ، ریلوے ، زمین مافیا پر جب اختیار نہیں چلے تو پیچھے بس کم کپڑے اور پردے جیسے بیانات ہی رہ جاتے ہیں۔ شرم آتی ہے خود پر کہ کبھی ایسے جاہل مطلق کو سپورٹ کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »