فلپائن: ٹیکس نہ دینے کی سزا، 34 لگژری گاڑیوں کو بلڈوزر سے ٹکڑے ٹکڑے کردیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائنی صدر کے حکم پر ٹیکس نہ دینے والے دولتمندوں کی 12 لاکھ ڈالر مالیت کی 34 لگژری گاڑیوں کو بلڈوزر سے ٹکڑے ٹکڑے کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں ٹیکس نہ دینے والے دولت مندوں سے پریشان صدر نے محکمہ کسٹم کو 12 لاکھ ڈالر مالیت کی 34 لگژری گاڑیوں کو نیلام کرنے بجائے تباہ کرنے کا حکم دیدیا۔.

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں ٹیکس نہ دینے والے دولت مندوں سے پریشان صدر نے محکمہ کسٹم کو 12 لاکھ ڈالر مالیت کی 34 لگژری گاڑیوں کو نیلام کرنے بجائے تباہ کرنے کا حکم دیدیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh my god

عوام کو کیا فائدہ پہنچا اس عمل سے ؟

اور پاکستان میں ٹیکس مانگنا جرم بن جاتا ہے کیوں کے ہیأں چور مضبوط ہے ۔

اس عمل کی کیا ضرورت تھی گاڑی تباہ کرنے سے بہتر تھا ان کو آکشن پہ لگا دیا جاتا گورنمنٹ کو پیسہ مل جاتا اور خریدار کو گاڑی، یہ تو بھونڈی حرکت کی فلپائن کی حکومت نے سوائے نقصان کے کچھ حاصل نہیں ہوا

پاکستان میں ایسا کب ہو گا؟

اگر پاکستان میں بھی ایسے ہی سخت ایکشن لیے جائیں تو دیکھتے ہیں کہ کیسے کوئی ٹیکس ادا نہیں کرتا

Arey bhai zaya Kyu kr di Pakistan bhej dety kilo ky hissab sy bhech dety 😂

ان گاڑی مالکان کو فوری لاہور۔۔۔۔سے رجوع کرنا چاہئیے۔۔۔5 منٹ میں سٹے آرڈر مل جائے گا جو کہ کم از کم 25 سال تک چل جائے گا۔۔۔۔۔

وہاں بھی فوجی راج ہی ھے ہو گا کوئی فوج کا مخالف یا ان کی کسی بات سے انکار کرنے والا

Very good step

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلپائن میں ٹیکس نہ دینے والوں کی 34 لگژری گاڑیوں کو توڑ دیا گیا - ایکسپریس اردوان گاڑیوں میں لیکسس، بی ایم ڈبلیو، مرسیڈیز، آڈی، جیگوار اور مک لارین 620 آر شامل ہیں No Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہدواسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہد تفصیلات chalo ji kam pr lag jaO wapis ........... budget pass hogya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی خبریں اہم پیش رفت سامنے آگئیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللّٰہ اور محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم مودی کی آل پارٹی میٹنگ (اے پی سی) میں شرکت pakistan is talibanistan it has no women wrestling team
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول پرچی چیئرمین وفاق کے ٹیکس کی انہیں کیا فکر ہے: ڈاکٹر شہباز گلBilawal Parchi chairman, what do they care about federal tax: Dr. Shahbaz Gill
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئی لبرل کرپٹ ہمارے معاشرے کی ترجمانی نہ کرے زرتاج گلاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر زرتاج گل نے ملیکہ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم خواتین کو با اختیار بنانے کی علامت ہیں وزیراعظم نے بلکل ٹھیک کھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امرا کو ٹیکسز نہ دینے کی سزا: صدر نے قیمتی گاڑیوں پر ٹریکٹر پھروا دیامنیلا: امرا کی جانب سے ٹیکسز کی عدم ادائیگی پر فلپائن کے صدر روڈریگو دو تیرتے نے حکم دیا کہ قیمتی گاڑیاں لوہے کے پٹوں والے ٹریکٹرز کے ذریعے ناکارہ بنا دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »