نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو، حمزہ شہباز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران نیازی کے جانے کے بعد ہم نئے پاکستان سے پرانے پاکستان میں لوٹ رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN HamzaShahbaz

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جانے کے بعد ہم نئے پاکستان سے پرانے پاکستان میں لوٹ رہے ہیں، آپ کو نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی روپیہ 38 فیصد گِر گیا، یہ ایسا کھلاڑی ہے جس نے عوام کے ساتھ کھلواڑ کیا، نیازی آیا تو گروتھ ریٹ منفی ہوگیا۔حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عمران نیازی آج مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی سازش سازش کا رونا بند کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن والا پاکستان....؟🤔 یا وہ پاکستان جس میں تم لوگ 'یہ جو دہشت گردی ہے.اس کے پیچھے وردی ہے' کا نعرہ جلسوں میں لگاتے تھے...؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Choron ka Pakistan

بلکل جہاں باپ وزيراعظم اور بيٹا وزير اعلیٰ اور دونوں چور ويسے حد ہوتی ہے بے غيرتی کی۔

چوروں کا کرپٹستان

پرانا پاکستان ، پرانا مافیاز ، پرانے سہولت کار ، بادشاہت کا نظام ، اجاراداری کا نظام ، لوٹ کھسوٹ کا نظام ، غلامی کا نظام امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی متوقع عمر میں اضافہماہرین کے مطابق 10 برس قبل تک ملک میں تھیلیسیمیا کے مریض کی اوسط زندگی 10 برس تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث ہیٹ ویوالرٹ جاریملک کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث ہیٹ ویوالرٹ جاری Pakistan HotWeather Forecast HeatWaveInPakistan Heatwave Alert pmdgov metoffice ndmapk GovtofPakistan MoIB_Official sherryrehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے مختصر مدت میں قرض لیے بغیر ڈالر کے بہاؤ کا حصول مشکلاسلام آباد پاکستان کے لئے مختصر مدت میں قرض لیے... امپورٹڈ وزیراعظم یہ چار دن کی وزارت میں انی مچا دی ہے؟IKحکومت نے تو علان کیا تھا اب قرضہ نہیں لیں گے نہ IMF کے پاس جائیں گے۔تم نے آتے ہی لوٹ مار شروع کردی بڑا جہاز لےکرپٹ خاندان مفت خور اکٹھے کر کے عمرہ کرنے جارہے ہو عوام کے ٹیکس کے مال سے؟ امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور CMShehbaz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے - ایکسپریس اردو70 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں ہمارے حکمران بھی نا ان سب کو دینداری بھی اقتدار میں آ کر ہی یاد آتی ہے صدقات خیرات حج وعمرہ وہ بھی پوری پوری فیملز کا حق ادا کرتے ہیں یہ صاحب اقتدار۔ ہم سب پاکستانی ہیں اور میں جب شوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غور کرتا ہوں تو مجھے یہ عوامی یکجتی اور ان کی مشکلات کے حل کے ازالے سے زیادہ یہ پاکستان اور بھارت کے بارڈر یعنی جنگ کے میدان زیادہ لگتے ہیں importedhakomatnamanzoor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ہاکی کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شاملپول اے میں بھارت، جاپان، پاکستان اور انڈونیشیا جبکہ پول بی میں ملائیشیا،کوریا، عمان اور بنگلہ دیش شامل ہیں مزید پڑھیں: Hockey AsiaCupHockey GeoNews امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نےمودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کو مسترد کردیا.پاکستان نےمودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کو مسترد کردیا. IIOJK IndianPM Modi VisitKashmir Pakistan IndianCrimes narendramodi PMOIndia ForeignOfficePk UN GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »