نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے، شہباز شریف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وزیراعظم نے چھوٹے پن کا مظاہرہ کیا' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈیمنٹی بانڈ کی حکومتی شرط مستردکرتے ہیں،حکومت ضمانتی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے، حکومت قوم کو دھوکا دینا چاہتی ہے۔

صدر ن لیگ نے کہا کہ حکومت سوا سال سے عوامی خواہشات پوری نہ کرسکی،ملکی معیشت کوتباہی کے دہانے پر پہنچادیاگیاہے،کہاگیانوازشریف بیرون ملک علاج کے لیے انڈیمنٹی بانڈ دیں،انڈیمنٹی بانڈ کے نام پر عوام کو دھوکا دیا جارہا ہے،عمران خان انسانی مسئلے کوسیاست کی نظر کررہے ہیں،عدالت نے نوازشریف کوسزا سنائی تووہ لندن میں تھے،نوازشریف لندن میں بیماراہلیہ کوچھوڑکروطن واپس آئے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پوری قوم نواز شریف کی صحت سے متعلق پریشان ہے،کسی صورت انڈ یمنٹی بانڈ کی شرط تسلیم نہیں کریں گے،حکومت کے پاس انڈیمنٹی بانڈ کا کوئی قانونی جوازنہیں،فروغ نسیم نے کہا کہ قانون خاموش ہے تو بات کی جاسکتی ہے،سینئروکلاءنےانڈیمنٹی بانڈ کی شدیدمخالفت کی،داخلہ ،نیب اوردیگرادارےمعاملہ ادھر ادھر بھیج رہے ہیں۔

شہبازشریف نے کہا کہ قوم کو گمراہ کرنے کے لیے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط لگائی گئی،انڈیمنٹی بانڈ کا کیا جوا ہے؟بعدمیں کہا جائے گا کہ میں نےکہاتھاکہ پیسہ نکلواؤں گا”،نوازشریف کوکچھ ہوا توعمران خان ذمہ دارہوں گے،نوازشریف کےعلاج میں تاخیرکی ذمہ دارحکومت ہے،ای سی ایل سےنام نکلےبغیرایئر ایمبولنس نہیں آسکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں:علی حیدرزیدینواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں:علی حیدرزیدی NawazSharif HealthIssues SharifFamily president_pmln pmln_org AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدینواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

” نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں۔۔۔“11:31 AM, 14 Nov, 2019, پاکستان, کراچی:وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کو بیرونِ ملک جانے کی مشروط اجازتپاکستان کی وفاقی حکومت کے مطابق نواز شریف کو سات ارب روپے کا شورٹی بانڈ دینا ہو گا اور یہ اجازت صرف چار ہفتے علاج کے لیے ایک دفعہ ملک سے باہر جانے کے لیے ہے تاہم یہ نواز شریف پر منحصر ہے کہ وہ حکومت کی اس پیشکش کو قبول کرتے ہیں یا نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کو 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت مل گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔ یہ اجازت چار ہفتوں کیلئے دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر قانونی ہے، مریم اورنگزیبلاہور(24نیوز) ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میاں نوازشریف کی صحت کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »